عملیات حب

عملیات حب محبت اور تسخیر
کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ہو یا محبوب کو راضی کرنا ہو کسی کو مسخر کرنا ہو تو ہم سے رابطہ کریں
03475112132
WhatsApp no

کسی بہی شخص کی دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیئے عشاء کے فرض نماز کے بعد آنکھیں بند کر کے ( یاوالی)313 مرتبہ روزانہ پڑھیںجس...
13/02/2025

کسی بہی شخص کی دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لیئے عشاء کے فرض نماز کے بعد آنکھیں بند کر کے ( یاوالی)313 مرتبہ روزانہ پڑھیں
جس کے لیئے پڑھیں اس کا تصور کریں
ناجائز نا کریں

11/02/2025

شادی سے پہلے لازمی مزاج اور شخصیت دیکھ لیا کرو بعد میں مسائل نہیں ہونگے
کیا آپ کا ساتھی آپ کے لیئے ٹھیک ہیں
حساب کے لیئے رابطہ کریں

11/02/2025

پسند کی شادی میں کیسی بہی قسم کی روکاوٹیں ہوں ہم سے رابطہ کریں

14/03/2023

کراچی سے ملتان کے لئے سفر شروع
تمام دوستوں سےخاص دعا کی درخواست ہیں
ملتان سے لاہور ۔جہلم۔راولپنڈی۔پشاور ۔باجوڑ تک سفر ہیں

24/07/2022

محبت کے حصول کے عملیات اور وظائف ہم اس پیج پر پوسٹ کرینگے تمام وظائف اور عملیات مجرب اور اجازت کے ساتھ ہونگے

ہر قسم جائز محبت کو حاصل کرنے کے لئے یہ عمل بہت مجرب ہے
05/09/2019

ہر قسم جائز محبت کو حاصل کرنے کے لئے یہ عمل بہت مجرب ہے

17/08/2019

اگر میاں بیوی میں اختلافات ہو اور بات بات پر لڑائی ہوتی ہو تو ان کے لئے بہت ہی زبردست تعویز ہے ایسا تعویز ہے کے اس کے بعد لوگ تعجب کرینگے ان کی محبت پر
جن کو ضرورت ہو وہ انبکس کریں تعویز اور ترتیب اجازت کے ساتھ فری میں اللہ کے رضا کے لیئے دونگا
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیئر کریں اور پیج کو بہی لازمی لائک کریں شکریہ

10/08/2019

اگر کسی کی بچیاں جوان ہو اور شادی نہ ہورہی ہو ۔والد یاوالدہ باوضو حالت میں سورت احزاب لکھ کر گھر میں پاک جگہ پر رکھ لے اور روزانہ ایک مرتبہ یہی سورت پڑھ کر دعا کریں انشااللہ جلد ہی اچھی جگہ رشتہ ہوجائےگا
اجازت عام ہے

09/08/2019

جس کسی کے بچے نافرمان ہو یا بہت ضدی ہو
(یارحمن)1200 دفعہ جب وہ سوجائے پڑھ کر دم کریں

خاوند محبت کرے اگر کسی عورت کا خاوند اس کو ناجائز تنگ کرے اور محبت سے پیش نہ آئے تو اس نقش کو بروز جمعرات لکھ کر عورت اپ...
18/12/2017

خاوند محبت کرے
اگر کسی عورت کا خاوند اس کو ناجائز تنگ کرے اور محبت سے پیش نہ آئے تو اس نقش کو بروز جمعرات لکھ کر عورت اپنے پاس یا گھر میں رکھے ۔خدا کے فضل وکرم سے خاوند اچھا سلوک کرے گا

عمل برئے محبتاگر کسی کی بیوی فرمانبردار نہ ہو ہر وقت سرکشی پر آمادہ  رہتی ہو تو اس عمل کو کریں.بفضل خدا بیوی فرمانبردار ...
15/12/2017

عمل برئے محبت
اگر کسی کی بیوی فرمانبردار نہ ہو ہر وقت سرکشی پر آمادہ رہتی ہو تو اس عمل کو کریں.بفضل خدا بیوی فرمانبردار ہوجائےگی
عمل اس طرح کریں .کہ نماز فجر کے بعد شروع ماہ کی پہلی جمعرات کو اس آیت شریفہ کو ایک سو ایک بار پڑھ کر مٹھائی پر دم کرکے .عورت کو کھلائیں

Address

Karachi
74600

Opening Hours

Monday 21:00 - 12:00
Tuesday 21:00 - 12:00
Wednesday 21:00 - 12:00
Thursday 21:00 - 12:00
Friday 21:00 - 12:00
Saturday 21:00 - 12:00
Sunday 21:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عملیات حب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to عملیات حب:

Share