Dasta-e-Jawadia دستہءِ جوّادیہ

Dasta-e-Jawadia دستہءِ جوّادیہ کربلا والوں کا ماتم کرتے ہیں
حق رسالتﷺ کا ادا ہم کرتے ہیں

WELCOME TO THE OFFICIAL PAGE OF DASTA-E-JAWADIA:................║\.................║▒\.................║▒▒\......... .........We................║░▒║......... ........are................║░▒║......... ........Shia................║░▒║......... ........................║░▒║......... ........and................║░▒║......... ........We................║░▒║......... ........are.........

.......║░▒║......... ........very................║░▒║......... ........proud................║░▒║......... ........of................║░▒║......... ........it................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║................║░▒║...........▓▓▓▓▓▓▓.................]█▓[.................]█▓[.................]█▓[.................]█▓[.................]█▓[.................]█▓[
———--/´¯/' .'/´¯`•_
———-/'/--/—-/—--/¨¯\
——--('(———- ¯~/'--')
———\— Long '' —--/
———-'\'Live ,_---•´
————\ Shia ! (MOLA KOI GHAM NA DAY SIWA GHAM-E-HUSSSAIN KAY)
اے اللہ ! ميری عزت کيلۓ يہی کافی ہے کہ ميں تيرا بندہ ہوں اور ميرے فخرکيلۓ يہی کافی ہے کہ تو ميرا پروردگار ہے- تو ويسا ہی ہےجيسا ميں چاہتا ہوں- پس تو مجھے ويسا بنا لے جيسا تو چاہتا ہے
مولا علی علیہ السلام
www.facebook.com/dastaejawadia

11/03/2026
07/03/2026

جشنِ امام حسنؑ منجانب مرکزی تنظیمِ عزاداران
منقبت خواں: صاحبِ بیاض جناب کاظم حمزہ
دستۂ جوّادیہ (کورنگی)
کلام: اظہر عابدی
مصرعہ طرح : ہاں مدحِ حسنؑ ضامنِ فردوسِ بریں ہے (کوثر نقوی)
16 رمضان، 6 مارچ 2026، امامیہ عزاخانہ جے ون
کاظم حمزہ
DASTA-E-JAWADIA - OFFICIAL GROUP

19/11/2025

ایامِ فاطمیہ
نوحہ خوانی دستہ جوّادیہ
بابر مارکیٹ امام بارگاہ
نوحہ خوان کاظم حمزہ
19 November 2025
DASTA-E-JAWADIA - OFFICIAL GROUP
Dasta E Jawadia

20/09/2025

بانی پیامِ وِلایت فاؤنڈیشن جناب نثار زیدی - شاہ جی کا چہلم
دستہ جوادیہ کی جانب سے دیا گیا تحفہ حسینی بھی نمائش کا حصہ
پروردگار نثار بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔

دستۂ جوّادیہ (کورنگی)Party Videos and pictures (un edited) Dated 07th Sept 2025Dasta E Jawadia
10/09/2025

دستۂ جوّادیہ (کورنگی)
Party Videos and pictures (un edited)
Dated 07th Sept 2025

Dasta E Jawadia

اُٹھاو کیمرہ تصویر کھینچ لو اِنکییہ ماتمی ہیں کہاں روز مسکراتے ہیںدعوتِ طعام و تقسیمِ تبرکات دستۂ جوّادیہ (کورنگی)Dasta...
09/09/2025

اُٹھاو کیمرہ تصویر کھینچ لو اِنکی
یہ ماتمی ہیں کہاں روز مسکراتے ہیں
دعوتِ طعام و تقسیمِ تبرکات دستۂ جوّادیہ (کورنگی)
Dasta E Jawadia

08/09/2025

دعوتِ طعام اور تقسیمِ تبرّکات
دستۂ جوّادیہ کہ تمام ممبران کے لئے ایامِ عزا کے اختتام پر شاہد شنواری (جوہر) میں دعوت کا اہتمام کیا گیا۔۔
اس موقع پر ذیادہ سرگرم ممبران کو تحفہ حُسینی اور تمام ممبران کو کربلا کا تبرک اور معصومین کے روضوں سے مَس شدہ عقیق و حرزِ امامِ جوّادؑ تقسیم کیا گیا۔۔
پردگار دستۂ جوّادیہ (کورنگی) سے منسلک تمام افراد کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور اُنکی توفیقات میں اضافہ فرمائے (آمین)۔۔
Dasta E Jawadia

02/09/2025

بچے تو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلامِ آخر ہے
الوداع اے حُسینؑ
خادمینِ فرشِ عزا
دستۂ جوّادیہ (کورنگی)

کاظم حمزہ
Dasta E Jawadia

02/09/2025

ماتم داری
دستہ جوادیہ
الوداعی مرکزی جلوس منجانب قافلہ علی گروپ
جے ون کورنگی
کاظم حمزہ
Dasta E Jawadia

38ویں سالانہ مرکزی شب بیداری02 اگست 2025منجانب دستۂ جوّادیہ (کورنگی)
01/09/2025

38ویں سالانہ مرکزی شب بیداری
02 اگست 2025
منجانب دستۂ جوّادیہ (کورنگی)

Address

Fl-39 Block B, Gulshan-e- Jamal, Opp Askari 4
Karachi
75265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasta-e-Jawadia دستہءِ جوّادیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share