I.S.O PaK Muhib Unit

I.S.O PaK Muhib Unit Imamia Students Organization pakistan karachi division muhibeen unit (gulistan e johar)

*`آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ کی جانب سے محبین کے لیے جشنِ ولادت با سعادت حضرت امام حسن ع...
12/10/2025

*`آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ کی جانب سے محبین کے لیے جشنِ ولادت با سعادت حضرت امام حسن عسکری ع ، ہفتہ وار محــبین دعــائــے توســل کے ساتھ منعقد کیا گیا جس میں محب برادر ضمیر عباس نے دعائے توسل کی تلاوت کی، دستہ اطفال جوہر کے سالار محب برادر مجتبیٰ حسن نے مولا کی شان میں منقبت پیش کی اور سینئر برادر شاہد نے محبین سے گفتگو کی اور محب یونٹ کی کاوشوں کو سراہا اور بعد ازاں آغا محمد نعیم صاحب نے محبین سے خطاب فرمایا اور برداران و منتظمین کے لیے دعا کی اور اس پر نور محفل کا اختتام دعائے امام زمانہ عج سے ہوا.`*

*آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ*

(ع)

*🍀 جشنِ ولادت با سعادت حضرت امام حسن عسکری ع🍀**_____و_____**🌹 محبین ہفتہ وار دعــائے تـوســل🌹* 🗓️تاریخ: *10 اکتوبر بروز ...
09/10/2025

*🍀 جشنِ ولادت با سعادت حضرت امام حسن عسکری ع🍀*
*_____و_____*
*🌹 محبین ہفتہ وار دعــائے تـوســل🌹*

🗓️تاریخ: *10 اکتوبر بروز اتوار*
🕡بوقت: *بعد نمازِ مغربین*
📍بمقام: *امام بارگاہ وحدت المسلمین*

🍀تلاوت: *محب*
🌹منقبت: *برادر محمد مجتبیٰ و ضمیر عباس*
🔊خطابت: *آغا محمد نعیم*

(آپ تمام محبین سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے)

*آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ*

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن کے شعبہ محبین کے زیرِ اہتمام اتوار، 5 اکتوبر 2025 کو جامع مسجد امامیہ قدی...
08/10/2025

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن کے شعبہ محبین کے زیرِ اہتمام اتوار، 5 اکتوبر 2025 کو جامع مسجد امامیہ قدیم میں جشنِ بلوغت پروگرام منعقد ہوا، جس میں گلستانِ جوہر کے محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز نمازِ باجماعت سے ہوا جس کی امامت حجۃ الاسلام والمسلمین آغا رضا مہدی نے فرمائی، بعد ازاں آپ نے مسائلِ بلوغت پر مفید گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران محبین کے درمیان مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جن میں محبین نے بھرپور جوش و جذبے سے حصہ لیا۔ آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے شرکاء میں انعامات اور خصوصی کیش پرائزز تقسیم کیے گئے۔

ISO PAK KR DE GULISTAN E JOHAR MUHIB UNIT

*🚩 شب شـہداء (بـرائے محــبین) 🚩*___ بمناسبت بــرسی ___*( شـہید سیــد حســن نصراللہ )*_____ و _____*ہفتہ وار دعائے توســل...
02/10/2025

*🚩 شب شـہداء (بـرائے محــبین) 🚩*

___ بمناسبت بــرسی ___
*( شـہید سیــد حســن نصراللہ )*

_____ و _____

*ہفتہ وار دعائے توســل (بــرائے محــبین)*

*🗓️بــروز: جمعہ 03 اکتوبر*
*🕢بــوقت: بعد نمازِ مغربین*
*📍بمــقام: برادر واصف علی ولد یاصوب کے گھر نیزد کامران چورنگی*

(نوٹ: امام بارگاہ وحدت المسلمین سے ساتھ روانہ ہوںگے)

*آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر یونٹ (شعبہ محبین)*





ISO Gulistan-e-Johar unit

🚩 سالانہ یوم علی اصغر ع 🚩کل بروز *”بدھ” ”20”* اگست بمطابق *”25“* صفر المظفر کو *”آئی ایس آو گلستانِ جوہر محب یونٹ“* کی ج...
21/08/2025

🚩 سالانہ یوم علی اصغر ع 🚩

کل بروز *”بدھ” ”20”* اگست بمطابق *”25“* صفر المظفر کو *”آئی ایس آو گلستانِ جوہر محب یونٹ“* کی جانب سے یوم علی اصغر ع منعقد کیا گیا جس میں مختلف مدارس کے نمائندگان و محبین نے شرکت کی اور حجتہ الاسلام و المسلمین قبلہ مولانا *”نجم الحسن حیدری صاحب“* نے فرش عزا سے خطاب کیا اور آخر میں *”دستہ امامیہ اطفال“* محب جوہر یونٹ نے ماتم داری کی.

*آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ*

*🚩 یوم علی اصغر ع 🚩**"✉️دعوت مہم برائے مدراس✉️"*• آج بروزِ پیر آئی ایس آو محب جوہر یونٹ نے  علاقے کے تمام مدارس *"مدرسہ ...
18/08/2025

*🚩 یوم علی اصغر ع 🚩*
*"✉️دعوت مہم برائے مدراس✉️"*

• آج بروزِ پیر آئی ایس آو محب جوہر یونٹ نے علاقے کے تمام مدارس *"مدرسہ منہاج القرآن و بلاغ (چستی نگر و چستی 1)"* ، *"مدرسہ الکوثر (چستی نگر و چستی 1)"* ، *"مدرسہ صاحب العصر اکیڈمی (جامعہ روحانیت استور)"* کو *"بروز بدھ"* بتاریخ *"20" اگست 2025* بمطابق *"25" صفر المظفر 1447ء* بوقت *"3:00" بجے سہہ پہر* بمقام امام بارگاہ *"وحدت المسلمین"* میں شرکت کی دعوت دی جس میں مدرسے کہ پرنسپلز نے ہمارے اس کام کو سراہا اور اپنے مدرسے کے ہمراہ شرکت کی یقین دہانی کروائی.

*آئی ایس آو کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ*

*🚩سالانہ یوم علی اصغر ع🚩* *ہر سال کی طرح اس سال بھی "محب جوہر یونٹ" کی جانب سے "یوم علی اصغر ع" کا انعقاد کیا گیا ہے جس ...
14/08/2025

*🚩سالانہ یوم علی اصغر ع🚩*

*ہر سال کی طرح اس سال بھی "محب جوہر یونٹ" کی جانب سے "یوم علی اصغر ع" کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں علاقے کے مختلف مدارس جن میں مدرسہ منہاج القرآن و بلاغ (چستی نگر و چستی 1) ، مدرسہ الکوثر اکیڈمی (چستی نگر و چستی 1) ، مدرسہ صاحب العصر اکیڈمی (جامعہ روحانیت استور کراچی) کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنے طلباء و اساتذہ کے ساتھ اس محفل میں شرکت کریں کو اپنے مدرسے کے طلباء کو تلاوت و مرثیہ خوانی میں شامل کریں.*

🗓️ تاریخ: *"20"* اگست *"2025"*
🗓️ بمطابق: *"25"* صفر المظفر *"1447ء"*
🕒 بوقت: سہ پہر *"3:00"* بجے
📍بمقام: امام بارگاہ *"وحدت المسلمین"* بلاک 4 گلستانِ جوہر کراچی

*• ہمیں امید ہے کہ تمام مدارس کے پرنسپل لازمی اپنے مدرسے کے ساتھ شریک ہونگے.*

> منتظمین: *”آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ“*

*🚩 تین روزہ مجلس اطفال 🚩*`"بسلسلہ شہادہ 6،7،8 محرم الحرام  کو محبین و اسکاؤٹ کے برادران کے لیے محب جوہر یونٹ کی جانب سے ...
03/07/2025

*🚩 تین روزہ مجلس اطفال 🚩*

`"بسلسلہ شہادہ 6،7،8 محرم الحرام کو محبین و اسکاؤٹ کے برادران کے لیے محب جوہر یونٹ کی جانب سے 3 روزہ مجلس منعقد کی گئی ہے جس کی دوسری مجلس کا آغاز "حدیث کساء" سے کیا گیا اور بعد از دستہ اطفال نے "مرثیہ خوانی" کی اور "مولانا نجم الحسن حیدری صاحب" نے خطاب فرمایا اور آخر میں "دستہ اطفال" نے نوحہ خوانی کی"`

`📝نوٹ:` *"8 محرم الحرام کو برادر کے گھر سے جلوس برآمد ہوگا جو کہ امام بارگاہ وحدت المسلمین میں جاکر اختتام پذیر ہوگا."*

*آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ (دستہ اطفال)*

*🚩 تین روزہ مجلس اطفال 🚩*`"بسلسلہ شہادہ 6،7،8 محرم الحرام  کو محبین و اسکاؤٹ کے برادران کے لیے محب جوہر یونٹ کی جانب سے ...
02/07/2025

*🚩 تین روزہ مجلس اطفال 🚩*

`"بسلسلہ شہادہ 6،7،8 محرم الحرام کو محبین و اسکاؤٹ کے برادران کے لیے محب جوہر یونٹ کی جانب سے 3 روزہ مجلس منعقد کی گئی ہے جس کی پہلی مجلس کا آغاز "حدیث کساء" سے کیا گیا اور بعد از دستہ اطفال نے "مرثیہ خوانی" کی اور "مولانا نجم الحسن حیدری صاحب" نے خطاب فرمایا اور آخر میں "دستہ اطفال" نے نوحہ خوانی کی"`

`📝نوٹ:` *"8 محرم الحرام کو برادر کے گھر سے جلوس برآمد ہوگا جو کہ امام بارگاہ وحدت المسلمین میں جاکر اختتام پذیر ہوگا."*

*آئی ایس آو پاک کراچی ریجن ڈسٹرک ایسٹ گلستانِ جوہر محب یونٹ (دستہ اطفال)*

🏕️ محبین سمر کیمپ 🏕️اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں جنہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے اور گراؤنڈ سطح پر کام کیا اور کیمپ کو اپنا...
25/06/2025

🏕️ محبین سمر کیمپ 🏕️

اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں جنہوں نے اہم کردار ادا کیا ہے اور گراؤنڈ سطح پر کام کیا اور کیمپ کو اپنا وقت دا مولا ان کے اس کار خیر کو قبول فرمائے اور بہت سے سینئرز ، علماء کرام اور مومنین جنہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہم ان کے بھی شکر گزار ہے مولا اس کیمپ میں تعاون کرنے والے تمام مومنین کو اجر عظیم عطا فرما. (آمین)

آئی ایس آو گلستانِ جوہر یونٹ

Kamil Àbbas Ehtisham Haider Malik Zaheen Abbas
Measum Abbas Saqlain Abbas Itx Hassan Nasrullah

*🏕️محبین سمر کیمپ 2025🏕️*`بروز جمعرات "محبین سمر کیمپ" کے انعامات امام بارگاہ "وحدت المسلمین" میں تقسیم کیے گئے. پروگرام...
20/06/2025

*🏕️محبین سمر کیمپ 2025🏕️*

`بروز جمعرات "محبین سمر کیمپ" کے انعامات امام بارگاہ "وحدت المسلمین" میں تقسیم کیے گئے. پروگرام کا "آغاز تلاوت کلام پاک" سے ہوا اور بعد از "منقبت خوانی" کی گئی اور انعامات تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہوا جس میں "دونوں گروپس" کے "امتحان" کے "پوزیشن ہولڈرز" کو "مولانا نجم الحسن حیدری" صاحب نے تقسیم کئے اور باقی محبین میں کامن پرائز دیگر "کابینہ ممبران، سینئیرز، اور سابقین امامیہ" نے تقسیم کے آخر میں "محب کابینہ" کی طرف سے "مولانا نجم الحسن حیدری" صاحب کو ان کے "بے لوث خدمات" کی وجہ سے "سرٹیفکیٹ" اور "خوشبو" بطور تحفہ دیا گیا.`

*• اس کیمپ میں تعاون کرنے والے اور اس کو کامیاب بنانے والوں کو اس بے لوث خدمت گزاری پر محب کابینہ کے طرف سے دلی شکریہ پیش کرتے ہیں اور خدا سے دعاگو ہیں کہ اللہ آپ تمام کو اس نیکی کا اجر عطا فرمائے. (آمین)💕💐🌹*

*آئی ایس آو پاک گلستان جوہر محب یونٹ*

Address

Mughal Hazara Goth
Karachi

Telephone

+923155767645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I.S.O PaK Muhib Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to I.S.O PaK Muhib Unit:

Share