Zikr-E-Madina

Zikr-E-Madina The religious obligations of all Muslims are summed up in the Five Pillars of Islam, which include b

*اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللّٰه تمہیں راحتیں بھی ایسی...
11/09/2022

*اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللّٰه تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطاء کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا *پس تُم صبر اور شُکر سے کام لو*
*ایک وقت آئے گا جب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج پوری پوری رات روتے ہو*۔۔۔! 🥲❤‍🩹

20/08/2022

اے اللہ میری پاک سر زمین پر اپنا فضل فرما ۔ کہ یہاں کے لوگوں کا صرف ایک تو ہی آسرا ہے ، بارش کی طغیانیوں میں آپ کے علاوہ ہمارا ساتھ دینے والا کوئی نہیں۔ وقت کے حکمران اپنے تاج و تخت کی لڑائی میں مگن ہیں ۔ اے رب ملک پاکستان کی خیر فرما 💞

اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے.💞
20/08/2022

اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے.💞

ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں ابھی تو تم نے مکہ مدینہ بھی دیکھنا ہے ❤️ اللہ تعالیٰ سب کواپنے اور پیارے نبی صلی ال...
07/08/2022

ابھی تم نے دیکھا ہی کیا ہے زندگی میں ابھی تو تم نے مکہ مدینہ بھی دیکھنا ہے ❤️
اللہ تعالیٰ سب کواپنے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین 💕

07/08/2022

تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا 💝

جب کوئی دُنیاوی طور پر اُونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہُوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـ...
01/08/2022

جب کوئی دُنیاوی طور پر اُونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہُوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہُوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں...؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا,💕💕

خوابوں کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے- جان مارنی پڑتی ہے- لوگ مسئلوں کا آسان حل مانگتے ہیں، اور جب وہ نہ ملے تو وہ مایوس ہو جا...
25/07/2022

خوابوں کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے- جان مارنی پڑتی ہے- لوگ مسئلوں کا آسان حل مانگتے ہیں، اور جب وہ نہ ملے تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں- اللہ تعالٰی کو وکٹم ہڈ بالکل نہیں پسند- ہمارے کچھ مسئلے ایسے ہوتے ہیں جن کو ٹھیک ہونے میں لمبا عرصہ لگنا ہوتا ہے، تو منفی لوگوں کی طرح اس عرصے کو مظلوم بن کے، اپنے دکھوں کی کہانیاں سنانے کے بجائے انسان کو آگے کے بارے میں اچھا سوچنا چاہئے- اسے اتنا مثبت بننا چاہئے کہ اس سے مثبت شعائیں پھوٹنے لگیں- وہ جہاں جائے، ان مثبت، خوشگوار روشنیوں کو بکھیرتا جائے-

27/04/2022

قرآن کریم کی تلاوت میں مشغول رہیں قرآن پاک پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھائیں قرآن ہماری زندگی میں ایک دوسرے سے محبت کی وجہ ہے اور ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا کرتا ہے۔جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️

02/04/2022

رمضان المبارک میں درود کی کثرت کیجئے خود بھی پڑھیں دوسروں کو۔ بھی ترغیب دیتے رہیں ۔ جزاک اللہ خیراً
رمضان مبارک ❤️

اور ہم تو تمہیں اچھے اور برے حالات سے آزما رہے ہیںسورۃ الانبیاء آیت نمبر 35
28/03/2022

اور ہم تو تمہیں اچھے اور برے حالات سے آزما رہے ہیں
سورۃ الانبیاء آیت نمبر 35

سب جہانوں کا مالک تیرے لیے بھی "کن" فرمائے گا بس اپنی بات منوانے کے لیے اس کے حضور میں سربسجدہ ہو جاؤ ۔۔۔۔
27/03/2022

سب جہانوں کا مالک تیرے لیے بھی "کن" فرمائے گا بس اپنی بات منوانے کے لیے اس کے حضور میں سربسجدہ ہو جاؤ ۔۔۔۔

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr-E-Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Zikr-E-Madina:

Share