DAR UL QURAN

DAR UL QURAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DAR UL QURAN, Religious organisation, R-650 Block 20, Fedral B Area, Karachi.

🌙 DAR UL QURAN – A Shia Islamic learning hub for kids
📖 Quran classes | 💬 Teacher training | 🕯️ Azadari programs
🎓 Live sessions & workshops for spiritual growth
Follow for updates & join our journey! دار القرآن – ایک مقدس مشن، ایک روحانی سفر ✨
2009 سے بلاک 20، انچولی سوسائٹی میں قائم دار القرآن ایک ایسا دینی و تعلیمی ادارہ ہے جو نئی نسل کے دلوں میں قرآنی نور، اہلِ بیتؑ کی محبت اور اسلامی اقدار کو

اجالا بنا کر بسا رہا ہے۔
یہ ادارہ صرف قرآن پڑھانے کی جگہ نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی تربیت گاہ ہے جہاں بچوں کو فقہ، عقائد، اخلاقیات اور شریعت کے بنیادی اصولوں کے ساتھ ساتھ دین کو سمجھنے اور اپنانے کا سلیقہ سکھایا جاتا ہے۔
ہمارے تربیتی نصاب میں بچوں کی روحانی اور اخلاقی نشوونما کو خاص اہمیت دی جاتی ہے تاکہ وہ علم، عمل اور کردار کے حسین امتزاج کے ساتھ پروان چڑھیں۔
دار القرآن کی خاص پہچان یہ بھی ہے کہ ہم ہر معصومؑ کی ولادت اور شہادت کے موقع پر خصوصی مجالس، پروگرامز اور سیرت نشستوں کا انعقاد
کرتے ہیں، جن میں نہ صرف بچے بلکہ والدین بھی شوق سے شرکت کرتے ہیں۔

ہمارا وژن: ایک ایسی نسل تیار کرنا جو قرآن و اہلِ بیتؑ کی روشنی میں بھی
جگمگائے اور معاشرے کو بھی منور کرے۔۔
📞 Rabita Numbers: 0321-3434706 | 0348-1000767
✉️ Email: [email protected]

22/08/2026

امام عسکری (ع)ایک روشن چاندامام محمد مہدی (عج) وہ امام عسکری (ع)ایک چمکتا ہوا نور اور ایک روشن چاند تھے، اللہ نے ان کے ل...
22/08/2026

امام عسکری (ع)ایک روشن چاند

امام محمد مہدی (عج)

وہ امام عسکری (ع)ایک چمکتا ہوا نور اور ایک روشن چاند تھے، اللہ نے ان کے لیے وہ منتخب کیا جو اس کے پاس تھا، پس وہ اپنے آباؤ اجداد کے راستے پر قدم بہ قدم چلے۔

بحار الانوار، جلد 53، صفحہ 191

22/08/2026

قرآن کا غلط استعمالامام جعفر صادق (ع) جو شخص لوگوں کا مال کھانے کے لیے قرآن پڑھے، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس...
22/08/2026

قرآن کا غلط استعمال

امام جعفر صادق (ع)

جو شخص لوگوں کا مال کھانے کے لیے قرآن پڑھے،
وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا چہرہ صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو گا جس پر گوشت نہیں ہو گا۔

ثواب الاعمال، صفحہ ۳۲۹، حدیث ۱۔

21/08/2026

21/08/2026

زیارت جامعہ کبیرہوَمُفَوِّضٌ فِی ذلِکَ کُلِّہِ إلَیْکُمْ وَمُسَلِّمٌ فِیہِ مَعَکُمْ وَقَلْبِی لَکُمْ مُسَلِّمٌ وَرَأْئِی...
21/08/2026

زیارت جامعہ کبیرہ

وَمُفَوِّضٌ فِی ذلِکَ کُلِّہِ إلَیْکُمْ وَمُسَلِّمٌ فِیہِ مَعَکُمْ وَقَلْبِی لَکُمْ مُسَلِّمٌ وَرَأْئِی لَکُمْ تَبَعٌ

ان تمام امور کیساتھ خود کو آپ کے سپرد کرتا ہوں اوران میں آپکے سامنے سر تسلیم خم کرتا ہوں میرا دل آپکا معتقد ہے میرا ارادہ آپکے تابع ہے

Address

R-650 Block 20, Fedral B Area
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923481000767

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR UL QURAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to DAR UL QURAN:

Shortcuts

Share