16/03/2026
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
آج بروز پیر 27 ویں شب ممکنہ لیلۃالقدر جامع مسجد اقصیٰ بلاک 15 میں تکمیل قرآن اور خصوصی محفل کا انعقاد کیا جارہا ہے بعد نمازِ تراویح قبلہ مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب دعا فرمائیں گے۔
11 بجے ان شاءاللہ صلواۃ التسبیح کی جماعت ادا کی جائے گی مختصر حمد ونعت کے بعد تقریباً 12 بجے خصوصی خطاب مفتی اسمعیل نورانی صاحب فرمائیں گے۔
آپ احباب ضرور شرکت فرمائیں
خواتین کے لیے پردے کا اہتمام ہے