Tehreek Tahaffuz e Iman

Tehreek Tahaffuz e Iman ایمان والوں کو مرتد و گمراہ مذاہب سے آگاہ کرنا

28/05/2026

لمحۂ فکریہ۔۔۔!!!
پاکستان میں 4 لاکھ لوگوں کا اجتماعی طور پر کلمۂ طیبہ کا انکار۔۔۔۔۔۔۔!

25/05/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ بہت جلد ایک نئے انداز اور نئی معلومات کیساتھ❤️❤️

شیخ الحدیث و التفسیر بقیۃ السلف استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عبدالستار سعیدی صاحب سے تائیداد لیتے وقت لی گئی تصویر او...
21/05/2026

شیخ الحدیث و التفسیر بقیۃ السلف استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عبدالستار سعیدی صاحب سے تائیداد لیتے وقت لی گئی تصویر اور خلیفہ تاج الشریعہ، فاتح ذکریت، حضرت علامہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی دامت برکاتہم العالیہ نے اپنا نیا ایڈیشن بنام فتاویٰ تکفیر ذکری مذہب پیش کر رہے ہیں ۔

انگریزوں کے دور میں چھپے،1907 کے بلوچستان گیزیٹ Gazette کے مطابق مکران کے ذکریوں کے عقائد کچھ یوں تھے۔1. یہ کہ محمد صلی ...
20/05/2026

انگریزوں کے دور میں چھپے،1907 کے بلوچستان گیزیٹ Gazette کے مطابق مکران کے ذکریوں کے عقائد کچھ یوں تھے۔
1. یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا دور ختم ہوگیا ہے (معاز اللہ) اور مہدی نے اس کی جگہ لے لی ہے۔
2. یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مشن قرآن کے احکامات کی ظاہری اور لفظی مفہوم کو پھیلانا تھا۔ ان کو نئے حقیقی معنی کے جامع پہنانے کا کام مہدی کے لیے رکھا گیا تھا۔ کیونکہ حقیقت میں مہدی ہی قران کی صحیح تاویل کرنے والے تھے۔ (معاذ اللہ)
3. اور یہ کہ نماز کا دور اب ختم ہوا اور لوگ نماز کے بجائے ذکر کی طرف رجوع کریں۔ (معاز اللہ)
4. یہ کہ رمضان کے روزے رکھنے کی اب ضرورت نہیں۔ ( معاذ اللہ)
5. یہ کہ دین محمدی کا مروجہ کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ بند کر کے لا الہ اللہ محمد مہدی رسول اللہ پڑھا جائے۔ (معاذ اللہ)
اس کے علاوہ 1911 کی census رپورٹ کے مطابق ذکریوں کے عقائد کی یہ رپورٹ بھی ضرور پڑھیں۔
ذکری اپنی بنیادی ساخت میں اسلام کی نفی ہے۔ اس دین کا کلمہ لا الہ الا اللہ مہدی رسول اللہ ہے۔
نو ذی الحج کو حج کے لیے مکہ کے بجائے کیچ کے قریب واقع کوہ مراد کی طرف چل پڑتے ہیں۔ یہ اس نئی وحی کے جائے نزول شجر مقدس کے قریب ہے جسے متعصب سنیوں نے بے رحمی سے کاٹ دیا تھا۔
موجودہ سروے کے مطابق پاکستان میں ذکری لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں۔
اور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ختم نبوت نماز قران جیسے بنیادی اسلامی عقائد سے کھل عام کھیل رہے ہیں۔
میری اگلی پوسٹ اس دور میں دیے گئے اعلی حضرت کے ایک فتوے سے related ہوگی۔
اپریل 1908 میں دیا گیا یہ فتوی ایک سنگ میل ثابت ہوا جس نے اسوقت ان تمام فتنوں کی سرکوبی میں اہم کردار ادا کیا۔








خلیفہ تاج الشریعہ، فاتح ذکریت، حضرت علامہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی صاحب کی جامعہ محمدیہ سیفیہ جڑانوالہ ضلع فیصل آبا...
19/05/2026

خلیفہ تاج الشریعہ، فاتح ذکریت، حضرت علامہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی صاحب کی جامعہ محمدیہ سیفیہ جڑانوالہ ضلع فیصل آباد پنجاب کے مفتیانِ کرام اور علماء کرام کے ساتھ ملاقات کے وقت لی گئی گروپ تصویر

اسلام قبول کرنے والے سابقہ ذکری کا انٹرویو از:تحریک تحفظ ایمان
18/05/2026

اسلام قبول کرنے والے سابقہ ذکری کا انٹرویو

از:تحریک تحفظ ایمان

17/05/2026

ذکریوں کی تنظیم سازی
ذکریوں کی تحریک۔۔۔۔۔۔۔
تنظیم سازی کا مقصد۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
🎙️مولانا عماد علی قادری



خلیفہ تاج الشریعہ، فاتح ذکریت، حضرت علامہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی صاحب کی (جامعہ صدیقیہ رضویہ فیصل آباد) کے اساتذہ...
17/05/2026

خلیفہ تاج الشریعہ، فاتح ذکریت، حضرت علامہ مولانا محمد شہزاد قادری ترابی صاحب کی (جامعہ صدیقیہ رضویہ فیصل آباد) کے اساتذہ سے مُلاقات اور تائیدات لیتے وقت لی گئی تصویر

16/05/2026

انتہائی اہم معلومات۔۔۔!!!
ایڈووکیٹ احسان علی عارف لاہور
مولانا عمیر اکبر قادری



Address

جامع مسجد گلستانِ غوثیہ چونا بٹھی رنچھوڑ لائن کراچی
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Tahaffuz e Iman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share