Faizan.E.murshid Community

Faizan.E.murshid Community Its ours pleasure to become a reason of promoting our Enormous Silsila.E.Sabriya and run a campaign against Social Evils and make people aware.

15/03/2026
تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھیتیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا
13/01/2026

تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا

تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھیتیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا
13/01/2026

تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا

تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا
وحید احمد

جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
13/01/2026

جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہے
کیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے

سبحان اللہ ۝میاں جی کے نور سے ہر بلا دور ہے۔
13/01/2026

سبحان اللہ ۝
میاں جی کے نور سے ہر بلا دور ہے۔

آپ کیا سوچ کے غم اپنا عطا کرتے ہیں
ہمت دل تو بقدر غم دنیا بھی نہیں

سالانہ حاضری منگھوپیر سرکار دسمبر ۲۰۲۵زیر صدارت پیر و مرشد حضور مجیب احمد قادری چشتی صابری دامت برکاتہم العالیہ
25/12/2025

سالانہ حاضری منگھوپیر سرکار دسمبر ۲۰۲۵
زیر صدارت پیر و مرشد حضور مجیب احمد قادری چشتی صابری دامت برکاتہم العالیہ

09/06/2025

دعائے حضور میاں صاحب رح کا فیضان جاری و ساری -
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ - میری چشم عالم سے چھپ جانے والے

09/06/2025

ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہاے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمالصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺوعلی الک واصحبک یا سیدی حبیب اللہ ﷺصَلَّى ا...
25/09/2024

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

الصلوة والسلام علیک یا سیدی رسول اللہ ﷺ
وعلی الک واصحبک یا سیدی حبیب اللہ ﷺ

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ

Ziarat e Rawda e RasoolAllah (sallAllahu alaihi wasallam), Masjid Nabwi, Madinah Munawwarahby Chechen President Ramzan Qadri and his team

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْماَلْحَمْدُلِلّٰه بَفَضْلِ رَبِیّْسالانہ محفل میلاد مصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ ...
25/09/2024

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

اَلْحَمْدُلِلّٰه بَفَضْلِ رَبِیّْ

سالانہ محفل میلاد مصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ
پیر و مرشد کے کاشانہ انور پر۔

کچھ مناظر پیشِ خِدمت ہیں۔
Dated: Sunday, 22nd September, 2024

Address

Federal B Area Block/16
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan.E.murshid Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Faizan.E.murshid Community:

Share