بلبلِ مکہ و مدینہ

بلبلِ مکہ و مدینہ "Welcome to Bulbul Makkah & Madinah! We share beautiful videos and reels of Makkah Sharif and Madinah

02/08/2026
01/08/2026



یہ راستہ کہاں جاتا ہے اور راستے کس کس کو یاد ہیں کمنٹ میں بتائیں
01/08/2026

یہ راستہ کہاں جاتا ہے اور راستے کس کس کو یاد ہیں کمنٹ میں بتائیں


30/07/2026

یا نبی ﷺ مجھ پہ بھی اک نگاہِ کرم...
یہ محبتِ رسول ﷺ سے لبریز نعت اگر آپ کے دل کو چھو جائے تو درودِ پاک پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
:

یہ آرزو ہے کہ جانا نصیب ہو❤️
29/07/2026

یہ آرزو ہے کہ جانا نصیب ہو❤️

28/07/2026

اللہ پر توکل انسان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ اگر آپ بھی مدینہ منورہ، مسجد نبوی ﷺ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کی دعا کرتے ہیں، تو اللہ سے امید کبھی نہ چھوڑیں۔ وہ رب دلوں کی دعائیں سنتا ہے اور اپنے بندوں کے خواب حقیقت میں بدل دیتا ہے۔

اس ویڈیو میں مدینے کی محبت، اللہ پر بھروسہ، اور حاضری کی دعا کا خوبصورت پیغام ہے۔ اگر آپ بھی روضۂ رسول ﷺ کی حاضری چاہتے ہیں تو "آمین" ضرور لکھیں اور درودِ پاک پڑھیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Karachi
75190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلبلِ مکہ و مدینہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share