مجلس اطہر

مجلس اطہر اسلامی و اصلاحی بیانات | قرآن و سنت کی تعلیمات | دینی رہنمائی | روزانہ مفید کلپس

07/06/2026
05/06/2026

ایمان پر خاتمہ ہی اصل کامیابی ہے۔

دنیا کی کامیابیاں عارضی ہیں، لیکن سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ انسان کا خاتمہ ایمان پر ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان، تقویٰ اور حسنِ خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین۔

🤲 اپنے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا کریں۔















آج رات سورۃ یٰسین پڑھنے کا اہتمام کریں
04/06/2026

آج رات سورۃ یٰسین پڑھنے کا اہتمام کریں

03/06/2026

🌿 سنتِ نبوی ﷺ ہی کامیاب زندگی کا راستہ ہے
آج کے دور میں حقیقی کامیابی مال و دولت یا شہرت میں نہیں، بلکہ اپنی زندگی کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق گزارنے میں ہے۔ اس مختصر مگر فکر انگیز بیان کو ضرور سنیے اور اپنے عزیزوں تک پہنچائیے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

02/06/2026

🌿 اللہ تعالیٰ کی محبت سے سارا عالم قائم ہے

حکیم الامت حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر رحمہ اللہ کا ایک نہایت ایمان افروز اور اصلاحی بیان۔

اللہ تعالیٰ کی محبت ہی دلوں کی زندگی، روح کی غذا اور کامیابی کا اصل راستہ ہے۔

02/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجلسِ اطہر میں آپ کو خوش آمدید۔

یہ پیج حضرت اقدس جناب صوفی اطہر شرافت صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے اصلاحی، تربیتی اور خانقاہی بیانات کی اشاعت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

حضرت صوفی اطہر شرافت صاحب دامت برکاتہم شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ اور حضرت والا رحمہ اللہ کے فرزند ارجمند اور جانشین مہتمم جامعہ اشرف المدارس کراچی اور خانقاہ امدادیہ اشرفیہ حلیم الامت حضرت مولانا شاہ حکیم محمد مظہر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خلیفہ ومجاز بیعت ہیں۔

اس پیج پر قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحِ نفس، تزکیۂ اخلاق، دینی رہنمائی اور ایمان افروز بیانات شیئر کیے جاتے ہیں۔ ہمارا مقصد علمِ دین کی اشاعت، اللہ تعالیٰ کی رضا کا حصول اور امتِ مسلمہ کی اصلاح ہے۔

پیج کو فالو کریں اور اس دینی پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

جزاکم اللہ خیراً

Address

Korangi Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجلس اطہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share