20/07/2026
قرآن: ہدایت کا سرچشمہ 📖
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو پوری انسانیت کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنا کر بھیجا ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو انسان کو سیدھا راستہ دکھاتی ہے، حق و باطل میں فرق واضح کرتی ہے اور دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت دیتی ہے۔
آئیے! آج ہی یہ عزم کریں کہ ہم روزانہ قرآن کریم کی تلاوت کریں گے، اس کے مفہوم کو سمجھیں گے اور اپنی زندگیوں کو اس کی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں گے۔
ہمارے ساتھ جڑیں:
البرہان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے قرآن اور اپنی زندگی کو سنواریں۔