Fahm Ul Quran Islamic Center

Fahm Ul Quran Islamic Center فھم القرآن اسلامک سینٹر دینی علوم و دنیاوی اسکلز کا حسین امتزاج

16/03/2025
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/BmGn46gEvtlB3WXjrwtpWr خواتین کو پیش آنے والے مسائ...
23/08/2023

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/BmGn46gEvtlB3WXjrwtpWr

خواتین کو پیش آنے والے مسائل شریعہ اور ان کا حل یہ گروپ صرف خواتین کے لیے ھے
خود بھی شامل ہوں اور دیگر خواتین کو بھی شامل کروائیے
رابطہ عالمہ سیدہ زینب

WhatsApp Group Invite

17/08/2023

اگر آپ کی اولاد کی نماز قضاء ہورہی ھے
اور آپ چپ ہیں...
تو اولاد کے تئیں اپنی محبت پر غور کیجیے

22/07/2023

ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ حضورﷺ ہمیں اپنے نام بتلا یا کر تے تھے اور فرماتے ہیں : محمد،احمد،مقفی، حاشر، نبی التوبہ نبی الملحمہ اور نبی الرحمہ ہوں ۔ ( صحیح مسلم ،4/1829 )

حدثنا محمد بن طريف الكوفي، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عاصم، عن ابي وائل، عن حذيفة قال: لقيت النبي صلى الله عليه وسلم في بعض طرق المدينة فقال: «انا محمد، وانا احمد، وانا نبي الرحمة، ونبي التوبة، وانا المقفى، وانا الحاشر، ونبي الملاحم»
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ کے کسی راستہ میں ملا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں محمد ہوں، میں احمد ہوں، میں نبی رحمت ہوں، میں نبی توبہ ہوں، میں سب سے پیچھے آنے والا ہوں، میں حاشر ہوں اور میں جنگوں کا نبی ہوں۔“
(شمائل ترمذی)

” نَبِیُّ الْمَلَاحِمِ“ سخت جنگوں والانبی۔ حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بذات خود تقریبا ستائیس جنگوں میں شرکت فرمائی ہے۔ جس قدر جہاد آپ کی امت نے کیاہےاور کسی امت نے نہیں کیا۔

2 بیجز کی شاندار کامیابی کے بعد بحمداللہ تعالی فھم القرآن اسلامک سینٹر ایک بار پھر کروانے جارہا ھےفرض علوم کورسرابطہ عال...
06/06/2023

2 بیجز کی شاندار کامیابی کے بعد
بحمداللہ تعالی فھم القرآن اسلامک سینٹر ایک بار پھر کروانے جارہا ھے
فرض علوم کورس
رابطہ عالمہ سیدہ زینب
03132625112

05/05/2023

آج چاند گرہن ھے

نماز خسوف کی ادائیگی کا اہتمام کیجیے
یاد رہے چاند گرہن ہو یا سورج گرہن کسی کی زندگی پر کوئی اثرات مرتب نہیں کرتا
یہ رب کریم کی نشانیاں ہیں
ان اوقات میں مصطفی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کی سنت کو اپنائیے اور نماز اذاکار و دعا کا اہتمام کیجیے۔۔۔۔
جزاک اللہ

Online OR physical classisالسلام علیکم ورحمۃ اللہآئیے۔۔۔۔!!!رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے استقبال کی تیاری کریں   *فھ...
31/01/2023

Online OR physical classis
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آئیے۔۔۔۔!!!
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے استقبال کی تیاری کریں
*فھم القرآن اسلامک سینٹر*
کروانے جارہا ھے
*استقبال رمضان کورس*
جس میں آپ سیکھ سکیں گی رمضان و عید سے متعلق تمام مسائل شرعیہ

*Physical class*

Time: *2 to 4 pm*
Days: *Mon to Fri*
Class: *fahm UL Quran islamic center north Karachi*

*Online class*

Time : 9 to 11am
Days :Mon to Fri
Class: via Zoom

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلمتم میں سے بہترین شخص وہ ھے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے (او کما قال علیہ السلام)مزید...
02/01/2023

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
تم میں سے بہترین شخص وہ ھے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے (او کما قال علیہ السلام)

مزید تفصیلات کے لیے
0313-3625112
عالمہ سیدہ زینب

Address

Sec 11-i Plot ST-38 Near Jama Masjid Siddqu E Akber + Hafiz G Sarkar Mazar+ New Karachi Police Station
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahm Ul Quran Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share