18/06/2026
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ اللّٰہ ﷺ
پیارے اسلامی بھائیو!
ان شاء اللہ تعالیٰ *4 محرم الحرام 1448ھ سے "واقعۂ کربلا"* کے عنوان سے ایک خصوصی بیانوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس میں روزانہ واقعۂ کربلا کا ایک حصہ، اس کے ایمان افروز واقعات اور ہمارے لیے موجود عظیم اسباق بیان کیے جائیں گے۔
اس مواد کو معتبر حوالہ جات اور محنت کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اسے توجہ سے سنیں، اس کی برکتیں حاصل کریں اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں سے اپنی زندگی کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔
*آغاز: 4 محرم الحرام 1448ھ*
علامہ محمد عرفان
WhatsApp: 03332288944
جزاکم اللہ خیراً کثیراً