11/02/2024
Coming Soon
https://youtube.com/?si=g0IJ2O-ky9W9GBtC
عید مبارک
شکر پروردگار کا کہ اُس نے ہمیں پھر یہ دن دکھائے اور اہلیت کی خوشی میں خوش ہونے کا موقع دیا ہے
اس برس آپ مومنین کے لیے بطورِ عیدی مولا عباس کی منقبت ریکارڈ کی ہے
جس میں ہمارے ہر دل عزیز بھائی جناب میر سجاد نے اس منقبت کو چار چاند لگائے ہے۔ ہم نے بس پڑھنے کی کوشش کی ہے
اس کلام کو جلد میر یوسف میر کے یوٹیوب چینل پر جلد سماعت فرمائیں گے
نعراااااا حیدری
https://youtube.com/?si=UUo7OYgB4i_JX6Qr