26/08/2025
سالانہ مجلسِ عزا و منّتی تابوتِ مولا رضاؑ
انجمن ذوالفقار حیدری (نواسہ سچے بھائی) مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار سوسائٹی میں مجلس عزاء سے الوداعی نوحہ خوانی و سینہ زنی کرتے ہوئے۔
زیرِ اہتمام: العباّس علم کمیٹی