Karachi Azadari Network

Karachi Azadari Network شقِ حسینؑ کی شمع روشن رکھنے والا پلیٹ فارم۔ کراچی میں ہونے والی مجالس اور جلوسوں کے اوقات اور معلومات کے ساتھ، ہم عَلمِ وفا کو بلند رکھنے کا عہد کرتے ہیں

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 8

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 7

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 6

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 5

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 4

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 3

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 2

14/07/2026

‎ماسٹر حسنین بلتستانی‎ Part 1

14/07/2026

ماسٹر حسنین بلتستانی

29/06/2026

میری ماں ہر مہینے کے آخری دنوں میں بیمار پڑ جاتی تھیں اور مجھے پچیس سال کی عمر میں جا کر معلوم ہوا کہ وہ بیماری نہیں تھی
میں چودہ سال کا تھا ہر مہینے ایک عجیب بات ہوتی جیسے ہی مہینہ ختم ہونے لگتا امّی کی طبیعت خراب ہو جاتی
کبھی سر درد کبھی متلی کبھی کہتیں آج دل نہیں چاہ رہا تم لوگ کھانا کھا لو ہم سمجھتے واقعی طبیعت خراب ہے

ابو فکر کرتے چائے بنا دیتے ہم بچے کھانا کھا لیتے اور امّی خاموشی سے چارپائی پر لیٹ جاتیں دو تین دن بعد تنخواہ آتی راشن آتا اور امّی کی طبیعت بھی اچانک ٹھیک ہو جاتی یہ سلسلہ برسوں چلتا رہا مگر بچپن سوال نہیں کرتا وہ صرف مان لیتا ہے
وقت گزرا میں بڑا ہو گیا نوکری لگ گئی اور ایک دن گھر کے پرانے صندوق میں کچھ ڈھونڈتے ہوئے ایک چھوٹی سی ڈائری مل گئی عام سی ڈائری پیلا پڑا ہوا کاغذ مدھم سیاہی میں نے یونہی کھول لی.

پہلے صفحے پر لکھا تھا
آج گھر میں صرف پانچ لوگوں کے کھانے جتنا آٹا ہے ہم چھ ہیں میں نے بچوں سے کہہ دیا ہے طبیعت خراب ہے

میں چند لمحے ساکت بیٹھا رہا پھر دوسرا صفحہ کھولا
چاول کم ہیں بچوں کو کھلا دیے ہیں شکر ہے بیماری کا بہانہ ابھی بھی چل جاتا ہے

پھر اگلا صفحہ پھر اگلا پھر اگلا

پورے تین سال ہر مہینے کے آخری دنوں میں میری ماں بیمار نہیں ہوتی تھیں وہ صرف اپنا حصہ چھوڑ دیتی تھیں اور ہم اتنے مطمئن تھے کہ واقعی اُن کی بیماری پر یقین کرتے رہے میں کافی دیر اُس ڈائری کو ہاتھ میں لیے بیٹھا رہا بعض سچائیاں انسان کو ایک لمحے میں کئی سال بڑا کر دیتی ہیں اُسی شام میں امّی کے پاس گیا وہ جائے نماز پر بیٹھی تسبیح پڑھ رہی تھیں میں اُن کے سامنے خاموش بیٹھ گیا پھر آہستہ سے پوچھا
امّی آپ مہینے کے آخر میں ہمیشہ بیمار کیوں ہو جاتی تھیں؟

اُن کے ہاتھ رک گئے تسبیح کے دانے خاموش ہو گئے اُنہوں نے میری طرف دیکھا پھر نظریں جھکا لیں اور دھیرے سے پوچھا
تمہیں ڈائری مل گئی؟

بس اتنا ہی کوئی وضاحت نہیں کوئی صفائی نہیں کیونکہ بعض قربانیوں کو الفاظ کی ضرورت نہیں ہوتی میں اُن کے قدموں کے پاس بیٹھ گیا اور پہلی بار مجھے احساس ہوا کہ ہم جن عورتوں کو ساری زندگی عام سمجھتے رہتے ہیں وہ اکثر اپنی بھوک اپنی خواہشیں اپنے حصے کی خوشیاں خاموشی سے دفن کر کے گھر آباد رکھتی ہیں ہم سمجھتے رہے کہ امّی بیمار ہیں اور امّی شکر کرتی رہیں کہ بچے بھوکے نہیں سوئے

بعض دفعہ مائیں کھانا نہیں چھوڑتیں وہ اپنی بھوک چھپا لیتی ہیں.

Address

Karachi
75300

Telephone

+923462724071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Karachi Azadari Network:

Shortcuts

Share