Molai Sangat

Molai Sangat Ibadet Bar Waqt, Azadari Har Waqt..��

*آج انشاءﷲ۔۔ 🙌🏻🏴
07/08/2024

*آج انشاءﷲ۔۔ 🙌🏻🏴

04/08/2024
آج انشاءﷲ
29/07/2024

آج انشاءﷲ

آج انشاءاللّه 18 محرم رات 9:30 بجے شب. 🙌🏻🏴
25/07/2024

آج انشاءاللّه 18 محرم رات 9:30 بجے شب. 🙌🏻🏴

اسلام و علیکم یا علی ع مدد 📢 اہم اعلان بارے ايامِ عزا ہر سال کی طرح اس سال بھی مولائی سنگت ايام عزا میں عزاداری و ماتمدا...
20/07/2024

اسلام و علیکم
یا علی ع مدد

📢 اہم اعلان بارے ايامِ عزا

ہر سال کی طرح اس سال بھی مولائی سنگت ايام عزا میں عزاداری و ماتمداری برپا کرے گی اس سلسلے میں انجمن جن مومنین کے گھر ماتمداری برپا کرتی ہے اور جو مومنین اس سال اپنے گھر ماتمداری برپا کروانا چاھتے ہیں وہ جلد از جلد رابطہ کریں یاد دیہانی کروا دیں اور اپنی تاریخ درج کروا دیں۔

مولا ع وارث۔ 🙏🏻♥️

مولائی سنگت (نور ایمان ناظم آباد) رجسٹرڈ۔

محرم الحرام پرسہ داری 2024 🙌🏴
08/07/2024

محرم الحرام پرسہ داری 2024 🙌🏴

🌑 اسلام و علیکم 🌑 تحفہ یا علی علیہ سلام مددہر سال کی طرح اس سال بھی مولائی سنگت کی جانب1 سے ١٠ محرم الحرام تک روزانہ اما...
08/07/2024

🌑 اسلام و علیکم
🌑 تحفہ یا علی علیہ سلام مدد
ہر سال کی طرح اس سال بھی مولائی سنگت کی جانب1 سے ١٠ محرم الحرام تک روزانہ امام بارگاہ نورِ ایمان کے باہر روڈ پر عزادارانِ امام حسینؑ کے لیۓ سبیلِ شہداےؑ کربلا نذر و نیاز اور تبرکات کا اہتمام کیا جائے گا۔ آپ تمام سنگت سے تعاون کی گزارش ہے۔
جزاک اللّه۔
🌑 مولائی سنگت (نور ایمان ناظم آباد) رجسٹرڈ۔

آج انشاءﷲ 8:30 بجے شب العارف اپارٹمینٹ A-203 نزد امام بارگاہ نور ایمان ناظم آباد نمبر 3۔9:30 بجے شب B-245 بلاک D نارتھ ن...
05/07/2024

آج انشاءﷲ

8:30 بجے شب العارف اپارٹمینٹ A-203 نزد امام بارگاہ نور ایمان ناظم آباد نمبر 3۔
9:30 بجے شب B-245 بلاک D نارتھ ناظم آباد نزد دولمن مال حیدری۔

آپ تمام عزاداروں سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔

مولائی سنگت (نور ایمان ناظم آباد) رجسٹرڈ۔

Address

Nazimabad No. 3
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molai Sangat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share