Imam Ali a.s

Imam Ali a.s Join us in spreading the teachings of AhlulBaytعall over the world through this social media platform
(1)

Imam Ali a.s
27/04/2026

Imam Ali a.s

Prophet Muhammad (saww)           ?
25/04/2026

Prophet Muhammad (saww)

?

Imam Ali a.s
24/04/2026

Imam Ali a.s

Imam Ali a.s.
22/04/2026

Imam Ali a.s.

Hazrat Ali ع .
21/04/2026

Hazrat Ali ع .

20/04/2026

Imam jafar sadiq a.s
04/04/2026

Imam jafar sadiq a.s

01/04/2026

یہ ایران کا شہر تہران ہے جہاں ایرانی عوام نے پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
شرکاء نے احتجاج میں شہید ہونے والے جوانوں کی تصویریں بھی اٹھا رکھی تھیں
تہران میں شکریہ پاکستان کے نعروں کی گونج

ایران میں جنگ زدہ ماحول میں  ایک دولہا رخصتی کے بعد اپنی دلہن اور بارات کو عوامی مظاھروں میں لے آیا اور اس نے یہ ثابت کی...
01/04/2026

ایران میں جنگ زدہ ماحول میں ایک دولہا رخصتی کے بعد اپنی دلہن اور بارات کو عوامی مظاھروں میں لے آیا اور اس نے یہ ثابت کیا کہ ھم اپنے وطن، اسلام اور قبلہ اول کی آزادی کیلئے اپنے آخری قطرہ خون تک میدان عمل میں ڈٹے ھوئے ھیں!!

مجاھد اسلام  مفکر فلاسافر حافظ قرآن پر سلام ھو ماشاءاللہ دشمن کے ساتھ بھتریں مقابلہ کرنے والا شخص
31/03/2026

مجاھد اسلام مفکر فلاسافر حافظ قرآن پر سلام ھو ماشاءاللہ دشمن کے ساتھ بھتریں مقابلہ کرنے والا شخص

عاصم منیر کی شیعہ علماء سے بدتمیزی کے جواب علماء اہل تشیع کا رد عملقائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی:‏ہمیں کسی تنخواہ دا...
21/03/2026

عاصم منیر کی شیعہ علماء سے بدتمیزی کے جواب علماء اہل تشیع کا رد عمل

قائد ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی:
‏ہمیں کسی تنخواہ دار سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے. 🎯

علامہ سید جواد نقوی:
اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمدردی ہے تو ایران چلے جائیں اس تناظر میں 25 کروڑ میں سے 24 کروڑ عوام کو ایران جانا پڑے گا

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
ہم سے کہا جاتا ہے کہ ایران چلے جاؤ اگر تمہارا دل شیطان یاہو اور ڈرمپ کے لیے تڑپ رہا ہے تو تم امببریکہ اور خ۔۔سرائیل دفع ہو جاؤ

علامہ امین شہیدی:
جناب ! اگر ایران کی شجاعت، استقامت اور ایمان سے محبت کا مطلب پاکستان سے بے وفائی ہے، تو امریکیوں کے نیچے لیٹنے والے، عرب حکمرانوں کے تلوے چاٹنے والے، غ...ز...ہ کے قا--تلوں کے ساتھ دوستی کرنے والے اور تاریخ انسانی کے سب سے بڑے فرعون ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والے افراد اپنے ملک چھوڑ کر انہی کے ممالک میں دفع ہو جائیں

علامہ ناظر عباس تقوی:
ہمیں محب وطن ہونے کا درس دینے والے اس وقت تک محب وطن ہوتے ہیں جب تک اپنی پوسٹوں پے ہوتے ہیں
جب ریٹائر ہوجاتے ہیں تو پاکستان سے نکل جاتے ہیں
آپ کی جائیدادیں کہاں ہیں ؟
آپ کی اولادیں کہاں ہیں ؟
آپ کے منہ سے یہ بات مناسب ہی نہیں لگتی کون محب وطن ہے کون نہیں

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی:
ہمیں مولا علی علیہ السلام نے بتایا ہے ہمیشہ مظلوم سے ہمدردی کرنا اور ظالم سے نفرت کرنا
پاکستان سے انہیں جانا چاہئے جو پاکستان میں بیٹھ کا امببریکہ و عرب ممالک کا نعرہ لگا رہے ہیں

مولانا حسنین عباس گردیزی :
آرمی چیف نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی ہماری بات نہیں سنی، اس کا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی، اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں

is a voice against & oppression against in 🇵🇰 & 🌐

Eid mubarak ✨
21/03/2026

Eid mubarak ✨

Address

Karachi
0000

Telephone

+923242750394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Ali a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Ali a.s:

Share