SHIA

SHIA Indeed, Allah never changes the condition of people until they change what is in themselves

24/09/2026

وقت تمام ہوا🥹

17/08/2026

♨️ ٹر-مپ:
میں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے پوچھا کہ کیا وہ اسلا-می جمہو-ریہ ایرا-ن کو جوہر-ی ہتھیا-روں سے پاک کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہیں گے یا نہیں،
تو انہوں نے جواب دیا: "نہیں، شکریہ!"
😂😂

17/08/2026

ایرا-نی آر-می چیف جنر-ل حا-تمی:

"امر-یکہ کی بے دخلی کی جا چکی ہے، اور انہیں اب خلیج فار-س، بحیر-ہ عمان اور آبنا-ئے ہر-مز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ امر-یکی اڈے کبھی بھی اپنی سابقہ حالت میں واپس نہیں آسکیں گے اور ایرا-ن کبھی ایسا نہیں ہونے دے گا۔

16/08/2026

ایرانی رکن پارلیمنٹ:

امر-یکی صد-ر دھم-کیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں

15/08/2026

یہ تو واقعی معجزہ ہو گیا
بالآخر اللہ نے مبغضین کی زبان سے خود ہی نکلوا دیا

بر دشمن مرتضیٰ علی لعنت
بےشماررر 😍✌️

تحریـکِ حسینــی‼️🔰 تحریکِ حسینی، حق کے لئے قیام، امت کی اصلاح اور ظلم و ستم کے مقابلے کے لیے حق و باطل اور عدل و ظلم کی ...
15/08/2026

تحریـکِ حسینــی‼️

🔰 تحریکِ حسینی، حق کے لئے قیام، امت کی اصلاح اور ظلم و ستم کے مقابلے کے لیے حق و باطل اور عدل و ظلم کی اس جنگ میں تاریخ کی ایک بلند ترین چوٹی ہے، اور دنیا بھر کے تمام آزاد منش انسانوں کے لیے اس میں نہایت قیمتی اور ناقابلِ فراموش اسباق موجود ہیں

🎙رھبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
FOLLOW SHIA LIKE COMMENTS & SHARE

14/08/2026

بریکنگ ⚡
امر-یکی ڈرون ٹیکنالوجی ایران کے ہاتھ لگ گئی ۔

ایران نے آج امر-یکہ کے 170 سے زائد ڈرو-نز کے ٹکڑے، جن میں زیادہ تر ہرمس اور M.Q--9 ڈرو-نز کے ملبے شامل ہیں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا ۔
اس میں F__18 کے علاؤہ تمام چھوٹے بڑے ڈرو-نز بھی شامل ہیں جنھیں جنگ کے دوران نشانہ بنایا گیا ۔
مقاو-مت سے جڑی خبروں ، تجزیوں تازہ ترین معلومات سے اسفتادہ حاصل کرنے کے لیئے SHIA کو فالو کریں شکریہ

پاکستان کی با ایمان قوم ‼️📌 میرا عقیدہ یہ ہے کہ پاکستان کی اسلامی قوم، تمام اسلامی ممالک کے اکثر لوگوں کی نسبت بلکہ شاید...
14/08/2026

پاکستان کی با ایمان قوم ‼️

📌 میرا عقیدہ یہ ہے کہ پاکستان کی اسلامی قوم، تمام اسلامی ممالک کے اکثر لوگوں کی نسبت بلکہ شاید یہ کہا جاسکتا ہے کہ اسلامی ممالک کی ایک بڑی اکثریت کی نسبت ان کا ایمان گہرا ہے۔ یعنی وہ با ایمان ہیں اور میں اپنی اس بات کے لئے دلیل رکھتا ہوں۔ اگرچہ انگریزوں نے کئی سالوں تک اس ملک پر حکومت کی ہے اور اس ملک کے تمام علاقے انگریزوں کے ماتحت رہے ہیں نیز انہوں نے دین کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے لیکن اس تمام دباؤ کے با وجود آج آپ جس چیز کو مشاہدہ کررہے ہیں۔ وہ مضبوط اسلامی عقیدہ ہے اور وہی اسلامی جوش اور وہی اسلامی جذبہ ہے۔

🎤 رهبر شهید امام سید علی خامنہ ای.
|6 جنوری 1992

14/08/2026

معروف نوحہ خوان شاید بلتستانی کا دو ٹوک موقف!!! چند پروفیشنل بغضی مولویوں اور نوحہ خوانوں کی اصلیت کھول کر بیان کردی!
"برسوں سے معصومین کے نوحے اور منقبت کے اشعار میں بے وقعت شاعر اور نوحہ خوانوں کے نام پر ماتم کرنے پر کبھی کسی مولوی یا نوحہ خوان کو عزاداری خطرے میں نظر نہیں آئی۔۔۔ آج ایک سید کا نام شعر میں کیا ڈال دیا کچھ کی چیخیں نکل گئیں۔۔۔"

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share