20/04/2026
✨🌙
مدرسہ سیفیہ کے طلباء کی شاندار کارکردگی قابلِ تحسین رہی 📖🏆
اللہ کے فضل سے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے 🎁👏
حضرت علامہ مفتی یاسر بشیر اعوان صاحب کے مبارک ہاتھوں سے انعامات کی تقسیم ایک یادگار لمحہ تھا 🤲🌟
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے اور ہمیں مزید ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤍🌹