Jama Masjid Faizan e Fatimah

Jama Masjid Faizan e Fatimah 🌹اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًا🌹
🍀بے شک نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے🍀

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَكُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِموت العالِم موت العالَم😥نہایت افسوس کے ساتھ ا...
20/04/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
موت العالِم موت العالَم😥

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے شيخ الحديث و التفسير مفتى محمد الياس رضوی اشرفی صاحب
مہتمم جامعہ نضرة العلوم کراچی اس دار فانی سے رخصت ہو گئے ہیں (إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)

وہ علم و عمل کے پیکر اور نہایت شفیق استاد تھے۔ ان کی جدائی علمی حلقے کے لیے ایک عظیم صدمہ ہے۔

رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے:
جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے: صدقۂ جاریہ، وہ علم جس سے لوگ فائدہ اٹھائیں اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔" (صحیح مسلم)

اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آمین بجاه سید المرسلين وخاتم النبيين صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
🌐جنازہ گاہ لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/EabhEgfZ4eX59MY1A?g_st=awb

قابلِ غور بات👇🍃چند لمحے نکال کر سوچیے گا ضرور🍃
06/04/2026

قابلِ غور بات👇
🍃چند لمحے نکال کر سوچیے گا ضرور🍃

05/04/2026

🤎امیرِ اہلِسُنّت کا پیغام🤎
🌹اپنے گھر میں سے ایک کو ضرور جامعۃ المدینہ میں داخل کروائیں۔🌹

💕حضور ﷺ کے سب سے محبوب چچا💕🌺15 شوال المکرم یومِ شہادت سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰه عنہ🌺🌹خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں🌹
03/04/2026

💕حضور ﷺ کے سب سے محبوب چچا💕
🌺15 شوال المکرم یومِ شہادت سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰه عنہ🌺
🌹خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں🌹

🌹ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام ضرور کرلیجیے🌹
31/03/2026

🌹ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام ضرور کرلیجیے🌹

🌹مدنی مذاکرہ علمِ دین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ🌹🌹اور اللّٰه کے نیک بندہ کی صحبت اختیار کرنے کا بہترین موقع ہے🌹🌹آپ بھی نی...
27/03/2026

🌹مدنی مذاکرہ علمِ دین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ🌹

🌹اور اللّٰه کے نیک بندہ کی صحبت اختیار کرنے کا بہترین موقع ہے🌹

🌹آپ بھی نیت فرمالیں کل مدنی مذاکرہ میں شرکت کی🌹

شبِ جمعہ کے درودِ پاک پڑھ لیجیے....👇
26/03/2026

شبِ جمعہ کے درودِ پاک پڑھ لیجیے....👇

🩵مسجد کی طرف قدم بڑھانے کا اجر🩵🌿 کاش..! مسجد میں نماز کے لیے آنا جانا ہمارا ہمیشہ کا معمول بن جائے🌿
25/03/2026

🩵مسجد کی طرف قدم بڑھانے کا اجر🩵
🌿 کاش..! مسجد میں نماز کے لیے آنا جانا ہمارا ہمیشہ کا معمول بن جائے🌿

Address

Jama Cloth Market, Burns Road, Near Memon Hospital
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Faizan e Fatimah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share