Sauti Quran Academy

Sauti Quran Academy An effort to connect hearts with the Holly Quran
Islamic Messages. Faith inspiring Words. Sauti Quran

08/08/2026

سورۃ الفلق
ہر قسم کے شر، حسد اور بری نظر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے کی عظیم سورت۔
اللہ ہمیں ہر آفت اور برائی سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین .










05/08/2026

سُورَةُالضُّحَیٰ
سورۂ الضحیٰ ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمت، امید اور تسلی کا پیغام دیتی ہے۔
دلوں کو سکون بخشنے والی اس خوبصورت تلاوت کو ضرور سنیے، پسند آئے تو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤍
ٰ
#الضحیٰ


#اسلام





31/07/2026

تلاوتِ قُران


#اسلام






27/07/2026

سُورِةُالكَهۡف
سورۃ الکہف کی تلاوت دلوں کو سکون، ایمان کو تازگی اور اللہ تعالیٰ کی یاد سے جوڑتی ہے۔ خصوصاً جمعہ کے دن اس کی تلاوت بڑی فضیلت رکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔"





#اسلام





18/07/2026

حدیثِ نبوی ﷺ!
قبرمیں بندےسےسب سےپهلاسوال اسكےرب اسكےدین اورنبیﷺكےبارےمیں خوگا.










Address

Karachi
021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sauti Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share