05/10/2025
آج ان شاءاللہ تعالیٰ بعد جماعت عشاء 8 بجے
بڑی گیارہویں شریف اور سالانہ عرس مبارک شریف حضور قبلہ سیدی مرشدی والد محترم حضرت علامہ حافظ ولی کامل میاں محمد افضل صاحب قریشی جبلہ رحمتہ اللہ علیہ
تمامی احباب ذی وقار ضرور شرکت کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا آمین یارب العالمین