Madrasa Ayesha Siddeeqa

Madrasa Ayesha Siddeeqa Islamic Education and useful knowledge

24/10/2023
05/02/2023

"میں نے قرآن کی خدمت شروع کی، اللہ نے میرے گونگے بیٹے کو زبان دے دی"

31/12/2022

❤❤ سول تھانہ بہاولپور میں ساتویں(7th) کلاس میں پولیس افیسر کو پڑھانے والا ٹیچر/استاد انور شاہ صاحب جب اپنی شکایت لے کر تھانے میں پہنچا تو پولیس آفیسر نے انہیں پہچان لیا، پولیس آفیسر نے انہیں عزّت کے ساتھ صوفے پر بٹھایا اور خود اپنے سابق استاد کے قدموں میں بیٹھ کر اپنے استاد کی شکایت سنی اور ان کی شکایت/مسئلے کا ازالہ کیا،
❤ تصویر کو دیکھ کر محسوس ھوتا ھے کہ استاد ھمیشہ استاد ھی رھتا ھے، شاگرد ھمیشہ شاگرد ھی رھتا ھے، استاد کی عزّت و تکریم کرنے والے شاگرد آج بھی موجود ھیں۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیماللہ تعالیٰ اس فیس بک پیج کو امت محمدیہ کیلئے خوب نفع بخش بنائے اور اسے خیر کے کاموں کا ذریعہ بنا...
22/12/2022

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالیٰ اس فیس بک پیج کو امت محمدیہ کیلئے خوب نفع بخش بنائے اور اسے خیر کے کاموں کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا ارحم الراحمین

Address

Ayesha Manzil, Block-7, Federal B Area
Karachi

Telephone

+923218915935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Ayesha Siddeeqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Madrasa Ayesha Siddeeqa:

Share