16/08/2026
_📌*استخارہ سینٹر شیطان کی آماجگاہ ہے، ان سے اپنا ایمان بچائیں!!*_
_*`اللہ اور رسولﷺ کے حکم اور تعلیمات کے مطابق اپنے معاملات میں استخارہ خود کیجئے یہی مسنون عمل ہے۔۔۔`*_
_*🚨کیونکہ کسی دوسرے سے استخارہ کروانا اور اس سے آگے کے معاملات پوچھنا ایسا ہی ہے جیسے کسی نجومی کے پاس جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔*_
_*اور نجومی کے پاس جانا حرام ہے🔥*_
_*🔥, نجومی کے پاس جانے سے 40 دن کی نمازیں قبول نہیں ہوتیں۔*_
_حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ!!_
_⚠️*''جو شخص کسی کاہن (نجومی) کے پاس آیا اور اس سے کوئی بات پوچھی تو اس کی چالیس دنوں کی نمازیں قبول نہیں ہوتیں۔''*_
_*🚨یہ تو صرف کاہن کے پاس جانے کی سزا ہے۔ البتہ جو اسے عالم الغیب سمجھے اور اس کی باتوں کی تصدیق کرے ان پر ایمان لائے تو وہ کافر ہوجاتا ہے۔*_
_🔖نبی کریمﷺ کا فرمان ہے:_
_*من أتى كاهناً فصدقه بما يقول فقد كفر بما أنزل على محمد ۔۔۔*_
_📚أبو داؤد_
_*⚠️کہ جو کسی کاہن کے پاس جائے اور اس کی باتوں کی تصدیق کر دے تو نبی کریمﷺ پر اترنے والے دین (قرآن وسنت) کا منکر ہے۔*_
_🤲🏻اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں۔ آمین یارب العالمین_