Jama Masjid Ali - Trust

Jama Masjid Ali - Trust Jama Masjid Ali was founded in 2003, it is place for worship & Islamic educational institute in KHI

11/03/2024
11/03/2024

تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ❤️
اللہ ہم سب کو رمضان کریم زندگی میں بار بار نصیب فرمائے ۔
آمین

24/11/2023

صلی اللہ علیہ وسلم

تلمبہ افسوسناک خبر  معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا وفات پا گیا ہے فائرنگ سے قتل ہوا ہسپتال ذرا...
29/10/2023

تلمبہ افسوسناک خبر
معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا وفات پا گیا ہے فائرنگ سے قتل ہوا ہسپتال ذرائع
تلمبہ۔ عاصم جمیل کی لاش کو تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچا دیا گیا عاصم جمیل کے قتل کہ وجہ تاحال نہ معلوم ہوسکی

27/10/2023

آج کثرت سے درود شریف پڑھیں
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️

انشاء اللہ 🤍
28/06/2023

انشاء اللہ 🤍

26/05/2023

جمعہ کی فضیلت کے لئے یہی کافی ہے کہ سرکار مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : یہ تمام دنوں کا سردار ہے۔ جمعہ کے روز مرنے والے سے قبر میں سوالات نہیں کئے جاتے ہیں۔ روز جامعہ میں ایک ایسا وقت ہے جس میں دعا رد نہیں کی جاتی ہے۔ جمعہ کے دن ایک نیکی کا ثواب ستر گناہ زیادہ ملتا ہے جبکہ اور دنوں میں ایک نیکی کرنے پر صرف دس نیکیاں ملتی ہے

28/03/2023

رمضان المبارک میں اللہ کی رحمتیں❤️❤️

ان شاء اللہ تعالٰی
22/03/2023

ان شاء اللہ تعالٰی

28/02/2023

استقامت کا اہم حصہ ہے🌸

26/02/2023

Address

Mardan Muhallah
Karachi

Telephone

+923222128390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Ali - Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share