Faiz e Sulaimani Ibrahimi

Faiz e Sulaimani Ibrahimi سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ شکوریہ قاتلیہ رحمانیہ سلیمانیہ ابراہیمیہ شریف

ایڈمن: رضاءالمصطفی جہانگیری

علامہ رضاء المصطفی قادری ابراہیمی، آج شیخ المشائخ حضرت شاہ محمد علی احمد رضا سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مقدس کی پہلی ...
31/08/2026

علامہ رضاء المصطفی قادری ابراہیمی، آج شیخ المشائخ حضرت شاہ محمد علی احمد رضا سلیمانی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مقدس کی پہلی نشست میں بیان فرمائیں گے، ان شاءاللہ

29/08/2026
سلسلۂ عالیہ قادریہ چشتیہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ شکوریہ قاتلیہ رحمانیہ شیریہ سلیمانیہ ابراہیمیہ شریفکی جانب سے تمام عاشقا...
25/08/2026

سلسلۂ عالیہ قادریہ چشتیہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ شکوریہ قاتلیہ رحمانیہ شیریہ سلیمانیہ ابراہیمیہ شریف

کی جانب سے تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو
جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ ✨🌹

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع کے صدقے ہم سب کو محبتِ رسول ﷺ میں ثابت قدم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻💚

78واں عرس مقدس ✨حضرت علامہ شاہ قاتل شکوری اجمیری ازہری رحمۃ اللّٰہ بہت بہت مبارک ہو 🥀
12/08/2026

78واں عرس مقدس ✨
حضرت علامہ شاہ قاتل شکوری اجمیری ازہری رحمۃ اللّٰہ
بہت بہت مبارک ہو 🥀

12/08/2026
جشن شاہ قاتل شکوری اجمیری ازہری مبارک ہو ❤️🙏
10/08/2026

جشن شاہ قاتل شکوری اجمیری ازہری مبارک ہو ❤️🙏

بانی سلسلہ ابوالعلائیہ نقشبندیہ قبلہ حضرت سیدنا امیر ابوالعلاء احراری نقشبندی چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے 387ویں عرسِ مقدس کے...
07/08/2026

بانی سلسلہ ابوالعلائیہ نقشبندیہ قبلہ حضرت سیدنا امیر ابوالعلاء احراری نقشبندی چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے 387ویں عرسِ مقدس کے موقع پر اتحادِ علماء و مشائخ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کے زیرِ اہتمام سالانہ عظیم الشان حضرت سیدنا ابوالعلاء کانفرنس کا انعقاد 2 اگست 2026ء کو کراچی گارڈن لان، ناظم آباد میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا گیا۔
کانفرنس میں سلسلۂ عالیہ سے وابستہ جید علمائے کرام نے حضرت سیدنا امیر ابوالعلاء رحمۃ اللہ علیہ کی حیاتِ مبارکہ، تعلیمات، روحانی فیوض و برکات اور سلسلۂ عالیہ کی خدمات پر بصیرت افروز خطابات فرمائے۔ اس بابرکت اجتماع میں سجادگانِ کرام، خلفائے عظام، علماء، محبین، مریدین اور متوسلین نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔
کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر Allama Peer Abdullah Ali Ghaffari و جملہ اراکین مرکزی مشاورت اتحاد علماء و مشائخ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اپنے مقرب بندے حضرت سیدنا امیر ابوالعلاء احراری نقشبندی چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا فیضان ہم سب پر ہمیشہ جاری و ساری رکھے، اور ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل پیرا رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ۔

العارض: گدائے فخرالعارفین رضاءالمصطفی
7 اگست 2026

Address

Liaquatabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz e Sulaimani Ibrahimi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share