15/07/2022
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
تَبَـٰرَكَ ٱلَّذِى بِيَدِهِ ٱلْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ
ٱلَّذِى خَلَقَ ٱلْمَوْتَ وَٱلْحَيَوٰةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْغَفُورُ
Glorious is the One in whose hand is the Kingdom (of the whole universe), and He is powerful over every thing
The One who created death and life, so that He may test you as to which of you is better in his deeds. And He is the All-Mighty, the Most-Forgiving
بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے ، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے
Al-Quran
Surah Al Mulk
Verse 1 - 2