ISO Bin qasim unit kd

ISO Bin qasim unit kd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO Bin qasim unit kd, Religious organisation, Bin qasim Malir karachi, Karachi.

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن بن قاسم پپری یونٹ کی جانب سے سید مقاومت کی شہادت پر احتجاجی ریلی امام بار...
02/10/2024

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن بن قاسم پپری یونٹ کی جانب سے سید مقاومت کی شہادت پر احتجاجی ریلی امام بارگاہ المصطفی تا ملیر پریس کلب تک نکالی گئی۔ جس سے مولانا نیئر عباس مھدوی,سینیئر برادر علمدار مھدی اور یونٹ صدر دلاور بھائی نے خطاب کیا۔
مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔





`آئی.ایس.او پاکستان کراچی ڈویژن پپری بن قاسم یونٹ`

25/09/2024

یوم حسین ع کروانا طلبہ کا جرم بن گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کی یزیدی صفت انتظامیہ نے "یوم حسین ع" کے انعقاد پر 2 طلبہ کا داخلہ منسوخ کردیا جبکہ ایک طالبعلم کی سند منسوخ کردی۔ وفاقی حکومت اس واقع کا بھرپور نوٹس لیں اور تمام طلبہ کے داخلے اور سند فلفور بحال کریں بصورت دیگر قانونی اور احتجاجی حق محفوظ ہے۔




25/09/2024
25/09/2024

قدس کی آزادی کے لئے انشاءاللہ لبنانی مجاهدین کی مزاحمت اور استقامت رنگ لائے گی.

اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر فضائی حملوں اور سیکڑوں مسلمانوں کی شہادتوں کے خلاف آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے بروز جمعہ شہر بھر کی جامع مساجد کے باہر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا اور اسکے ساتھ یکم تا 07 اکتوبر کو ہفتہ مقاومت کے عنوان سے منائے گی جس کے تحت شہر بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ ہفتہ مقاومت کی مرکزی ریلی بعنوان "طریق القدس ریلی" 6 اکتوبر بروز اتوار نمائش چورنگی تا امریکی سفارت خانہ نکالی جائے گی۔

جنرل سیکٹری آئی ایس او کراچی ڈویژن



قدس کی آزادی کے لئے انشاءاللہ لبنانی مجاهدین کی مزاحمت اور استقامت رنگ لائے گی.اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر فض...
25/09/2024

قدس کی آزادی کے لئے انشاءاللہ لبنانی مجاهدین کی مزاحمت اور استقامت رنگ لائے گی.

اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر فضائی حملوں اور سیکڑوں مسلمانوں کی شہادتوں کے خلاف آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے بروز جمعہ شہر بھر کی جامع مساجد کے باہر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا اور اسکے ساتھ یکم تا 07 اکتوبر کو ہفتہ مقاومت کے عنوان سے منائے گی جس کے تحت شہر بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ ہفتہ مقاومت کی مرکزی ریلی بعنوان "طریق القدس ریلی" 6 اکتوبر بروز اتوار نمائش چورنگی تا امریکی سفارت خانہ نکالی جائے گی۔

جنرل سیکٹری آئی ایس او کراچی ڈویژن





https://www.facebook.com/share/p/swWJ1FTdeoQggg7H/?mibextid=oFDknk

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن پپری یونٹ کی جانب سے    استقبالیہ سبیل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
21/09/2024

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن پپری یونٹ کی جانب سے استقبالیہ سبیل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔



بسم اللہ الرحمن الرحیم🚩 خمسہ مجالس🗓️  25 محرم الحرام  30 محرم الحرامخطاب ، قبلہ مولانا نیر عباس مہدوی خطاب قبلہ مولانا ج...
02/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🚩 خمسہ مجالس

🗓️ 25 محرم الحرام 30 محرم الحرام

خطاب ، قبلہ مولانا نیر عباس مہدوی

خطاب قبلہ مولانا جابر حسین انقلابی

🕑 بعد از نماز مغربین
📍 المصطفی امام بارگاہ پپری
ماتم داری: دستہ امامیہ

*آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن بن قاسم پپری یونٹ*




🚩🚩 پاراچنار پر دہشتگردوں کی لشکر کشی، مومنین کی شہادت اور انتظامیہ کی جنگ بندی میں نا اہلی کے خلاف 🚩 *احتجاجی ماتمی ریلی...
30/07/2024

🚩🚩 پاراچنار پر دہشتگردوں کی لشکر کشی، مومنین کی شہادت اور انتظامیہ کی جنگ بندی میں نا اہلی کے خلاف

🚩 *احتجاجی ماتمی ریلی* 31جولائی بروز بدھ
بعد نماز مغربین 8 بجے
المصطفی امام بارگاہ تا علمدار چوک

تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے۔

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن پپری بن قاسم یونٹ*

29/07/2024

ملک گیر احتجاج

پارہ چنار میں جاری دہشت گردی اور حکومتی اداروں کی بے حسی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کے خلاف آئی ایس او پاکستان کل بروز منگل ملک بھر میں یوم احتجاج منائے گی۔



29/07/2024

پارہ چنار لہو لہو!
سرزمینِ شہداء ایک بار پھر بارود کی لپیٹ میں آگئی.
پاراچنار کے عوام پاکستان کی دفاعی فرنٹ لائن ہے، محبِ وطن غیور عوام نے ہمیشہ ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کا جواں مردی کے ساتھ مقابلہ کر کے خاک میں ملایا، پارہ چنار کے عوام کو ایک بار پھر حب الوطنی کی سزا دی جا رہی ہے.
ریاستی کالی بھیڑوں کی ایما پر پھر کرم ایجنسی کے امن کو جنگ میں دھکیل دیا گیا ہے.
قانون نافذ کرنے والے امن کے قیام کو یقینی بنائیں.

حسن عارف
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان



🤲 *ہفتہ وار دعائے توسل*🤲🗒️ بتاریخ,  25 جولائی 2024📌 بروز: جمرات 🕢 بوقت: 8:00 بجے شب 🕌  *بمقام: المصطفی امام بارگاہ *تمام...
24/07/2024

🤲 *ہفتہ وار دعائے توسل*🤲

🗒️ بتاریخ, 25 جولائی 2024
📌 بروز: جمرات
🕢 بوقت: 8:00 بجے شب

🕌 *بمقام: المصطفی امام بارگاہ *

تمام مومنین و برادران سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے

*امامیہ اسٹوڈنٹ ارگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن پپری بن قاسم یونٹ*

24/07/2024

Address

Bin Qasim Malir Karachi
Karachi

Telephone

+923022442733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Bin qasim unit kd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share