Kun Faya Kun

Kun Faya Kun Labbaik Ya Rasool Allah

والدین کے ساتھ بیٹھو، باتیں کرو،ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے۔انہیں آزاد چھوڑ دو،خرچ کرنے دو،اپنی مرضی سے جینے دو...
17/11/2024

والدین کے ساتھ بیٹھو، باتیں کرو،

ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے۔
انہیں آزاد چھوڑ دو،
خرچ کرنے دو،
اپنی مرضی سے جینے دو،
ایک دن وہ تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ جائیں گے۔
انہیں بار بار نہ ٹوکیں، وہی باتیں دہراتے ہیں،
ایک دن تم ان کی آواز سننے کے لیے ترس جاؤ گے، جب وہ خاموش ہو جائیں گے۔
جتنا ہو سکے ان کی دعائیں لو،
جھک کر، پاؤں چھو کر،
ایک دن وہ خود بخود تصویر بن جائیں گے،
پھر تمہارے معافی مانگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہیں دوسروں کے سامنے کچھ نہ کہو، انہیں کھانے دو، اپنی مرضی سے،
پھر دیکھو وہ کھانے کے لیے بھی نہیں آئیں گے،
خواہ تم کتنی ہی بار ان کی برسی مناؤ۔

بجلی کا بِل اب فقط بِل نہیں رہا بلکہباقاعدہ ”ریاستی ڈکیتی“بن چکا ہے
29/06/2024

بجلی کا بِل اب فقط بِل نہیں رہا بلکہ
باقاعدہ ”ریاستی ڈکیتی“
بن چکا ہے

25/11/2023

The last words of a father to his beloved Doll
Rasool e Khuda se kehna k mere baba Aap se her cheez se bhar kr Mohabbat krte hai

Indeed
02/10/2023

Indeed

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kun Faya Kun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share