Muhammad Touseef Raza Qadri

24/08/2025

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شکر گزاری۔

22/08/2025

اب کچھ وہ لوگ بھی مارکیٹ میں آنے والے ہیں جنھیں سارا دین حضور علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر یاد آ جاتا ہے لہٰذا اس بار 1500 سالہ جشن ولادت خوب خوشی سے منائیں کسی کی باتوں میں نہ آئیں ۔۔

20/08/2025

سراپا عشقِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں ڈوبی ہوئی ہستی جسے دنیا امام احمد رضا خان کے نام سے جانتی ہے۔
25 صفر یوم عرس سیدی اعلیحضرت امام عشق و محبت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ

18/08/2025

کامل مومن

ان شاءاللہ عزوجل ج رات بعد نمازِ عشاء تمام دوست احباب ضرور شرکت کریں ۔
17/08/2025

ان شاءاللہ عزوجل ج رات بعد نمازِ عشاء تمام دوست احباب ضرور شرکت کریں ۔

13/08/2025

Azadi Allah ki nemat hai iski qadar Karen

10/08/2025

شوہر پر بیوی کے حقوق

08/08/2025

رزق میں بے برکتی کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے ۔

04/08/2025

شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی بیوی کو نیک کام کی ترغیب دے اور برائی سے روکے۔

Shirkat ki arz hai
27/07/2025

Shirkat ki arz hai

15/06/2025

الحمد للّٰہ رب العالمین
اللّٰہ کریم کا بے پناہ شکر ہے اس نے زندگی کی نعمت سے نوازا ، اللّٰہ کریم اس زندگی کو اپنی اطاعت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
یوم پیدائش کے موقع پر آپ بھی آپنی دعا سے نواز دیجئے جزاک اللّٰہ خیرا ۔۔
15 june 2025.

Address

North Karachi, Sector 5-I, Madiha Heights, Near Chase (Omega Mall), Next To Fairy Garden
Karachi
75850

Telephone

+923162331355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Touseef Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Muhammad Touseef Raza Qadri:

Share