Astana E Mastwaar

Astana E Mastwaar Mastwaar House Baldia town Karachi will remain open daily
(Timing 8pm to 9pm)

29/08/2026
27/08/2026

Mehfil e Milaad

26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ کے کیمپ میں خصوصی شرکت
مخدوم محمود مستوار قلندر کی جانب سے
محبت مشن انٹرنیشنل کراچی کے زیرِ اہتمام کراچی کی معروف نمائش چورنگی پر عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں قائم کیے گئے خصوصی کیمپ میں عاصم قلندری مستواری نے شرکت کی۔

اس موقع پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات، علمائے اہلِ سنت اور معززینِ شہر نے کیمپ کا دورہ کیا۔ اسی سلسلے میں معروف سیاسی رہنما فاروق ستار بھی اپنے اراکین کے ہمراہ کیمپ پر تشریف لائے، جہاں انہوں نے عاصم قلندری مستواری اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔

کیمپ میں آمد کے دوران مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئیں اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے باہمی محبت، اخوت، امن اور اتحاد کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔

محبت مشن انٹرنیشنل کی جانب سے کراچی میں عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے یہ خوبصورت کاوش حضور اکرم ﷺ سے محبت اور عقیدت کے اظہار کا ذریعہ بنی، جہاں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور جذبۂ محبت و عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

24/08/2026

عظیم الشان
میلادِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
برائے خواتین
عبد الستار صاحب کے گھر سیکٹر 9d بلدیہ ٹاؤن کراچی میں
25اگست بروز بدھ سہ پہر 2بجے منعقد ہوگی

23/08/2026

محفلِ میلادِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
برائے خواتین
سیکٹر 14A بلدیہ ٹاؤن کراچی

🚩سالانہ عظیم الشان 🚩میلادِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بفیضانِ نظر مخدوم محمود مستوار قلندر زیرِ سرپرستی عاصم قلندری م...
23/08/2026

🚩سالانہ عظیم الشان 🚩
میلادِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بفیضانِ نظر مخدوم محمود مستوار قلندر
زیرِ سرپرستی عاصم قلندری مستواری
27 اگست بروز جمعرات بعد از نمازِ عشاء
مستوار ہاؤس بلدیہ ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوگی
جس میں مشہور و معروف ثناء خوانِ مصطفیٰ
گلِ عقیدت کا نذرانہ پیش کرینگے
محفل براہِ راست نشر کی جاۓگی
محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام ہے
خواتین کے لیے پردے کا خاص انتظام ہے
زیرِ اہتمام محبت مشن انٹرنیشنل بلدیہ ٹاؤن کراچی

22/08/2026

محفلِ میلادِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مستوار ہاؤس بلدیہ ٹاؤن کراچی

Address

MASTWAAR House Sector 4A Saeedabad Baldia Town Karachi
Karachi
75760

Opening Hours

Monday 20:00 - 21:00
Tuesday 20:00 - 21:00
Wednesday 20:00 - 21:00
Thursday 20:00 - 21:00
Friday 20:00 - 21:00
Saturday 20:00 - 21:00
Sunday 20:00 - 21:00

Telephone

03370357949

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana E Mastwaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Astana E Mastwaar:

Shortcuts

Share