The Hidayah Hub

The Hidayah Hub Daily Islamic reminders, Quran quotes & motivation
(1)

19/06/2026

✨ اسلام کی شان... عمر بن خطابؓ ✨تاریخ گواہ ہے کہ مکے کی فضاؤں نے وہ منظر بھی دیکھا جب کفر اپنے پورے رعب کے ساتھ کھڑا تھا...
17/06/2026

✨ اسلام کی شان... عمر بن خطابؓ ✨
تاریخ گواہ ہے کہ مکے کی فضاؤں نے وہ منظر بھی دیکھا جب کفر اپنے پورے رعب کے ساتھ کھڑا تھا، لیکن جیسے ہی مرادِ مصطفیٰ ﷺ، سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسلام کا دامن تھاما، کفر کی ہیبت خاک میں مل گئی۔
🕌 "کھل کر نماز کا اعلان ہو گیا، جب یہ خبر پھیلی کہ عمر مسلمان ہو گیا۔"
یہ صرف ایک خبر نہیں تھی، بلکہ کفر پر حق کی پہلی اعلانیہ فتح کا آغاز تھا۔ اللہ پاک ہمیں اسلاف کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ، عشرۂ مبشرہ میں شامل، اور حق و باطل میں فرق کرنے والے عظیم صحابی تھے۔ آ...
16/06/2026

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ، عشرۂ مبشرہ میں شامل، اور حق و باطل میں فرق کرنے والے عظیم صحابی تھے۔ آپ کی شہادت یکم محرم الحرام 24 ہجری میں ہوئی۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ "اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔"
(جامع الترمذی

16/06/2026

یکم محرم الحرام
ہر گلی ہر نگر
عمر عمر عمر عمر
❤️❤️

01/06/2026

‏┄┅═❁〰️〰️〰️❁═┅┄
🌎 | بروز پیر
🌙 | *١٥ ذی الحجہ ١٤٤٧ ھ*
🌄 | 01 جون 2026ء

‏┄┅═❁〰️〰️〰️❁═┅┄

24/05/2026

❤️❤️

22/05/2026

*بے شک کوہ صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے۔۔۔۔*

Address

Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hidayah Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share