Sabir Ul Islam مجھے ہے حکم اذاں

Sabir Ul Islam مجھے ہے حکم اذاں Historical facts

14/11/2025

ایوب خان کی گود سے شروع ہونے والی بھٹو خاندان کی سیاست اور ضیاء الحق کی گود سے شروع ہونے والی شریف خاندان کی سیاست کا اختتام ایوب اور ضیا کے جانشینوں کی گود میں ہو رہا ہے۔
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

19/10/2025
19/10/2025
06/10/2025

حافظ نعیم تم بہت بڑے منافق اور جھوٹے ہو کیا تمہیں نہیں پتہ کہ عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کتنا دباؤ ڈالا گیا اسی طرح امریکہ کو پاکستان میں اڈے دینے اور یوکرین کی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا لیکن عمران خان نے تمام تر دباؤ کے باوجود اسرائیل کو تسلیم کرنے اور امریکہ کو پاکستان میں اڈے دینے یوکرین کی جنگ میں ساتھ دینے سے صاف انکار جس کی وجہ سے اج وہ جیل میں ہے عمران خان کو پہلے باہر نکالو پھر دیکھو وہ اسرائیل کے ساتھ کیا کرتا ہے تم بھی منافع اور جھوٹے ہو اور تمہارے سہولت کار بھی منافق اور جھوٹے ہیں تم لوگوں نے ہمیشہ ٹکٹیٹروں کی سہولت کاری کی ہے کیا تمہیں نہیں پتہ کہ اسرائیل کو کون تسلیم کروانا چاہتا ہے کیا تمہیں نہیں پتا اسرائیل کی پشت پنائی کون کر رہا ہے میں بتاتا ہوں وہ امریکہ ہے اور اس کے صدر کو نوبل پیس پرائز کے لیے کون نومینیٹ کر رہا ہے اور دوسرے وہ ہیں جو اپ کی سہولت کاری کرتے ہیں اب لوگ بہت ہوشیار ہو چکے ہیں وہ ان چابی والے کھلونے کو بھی بے جانتے ہیں اور ان کے اصل سہولت کاروں کو بھی پہچانتے ہیں اب تمہارا یہ چورن نہیں بکنے والا تمہارے پاکستان میں جھوٹ موٹ کے گلا پھاڑ پھاڑ کے احتجاج کرنے سے اسرائیل پر کوئی فرق نہیں پڑتا جنہیں یہ باتیں سنانی چاہیے جن سے سوالوں کے جواب پوچھنے چاہیے وہاں تمہاری بولتی بند ہو جاتی ہے اور پر جلنے لگتے ہیں

27/09/2025
27/09/2025

پشاور چھا گیا 🥰🙌

مجھے ہے حکم آذاں
20/09/2025

مجھے ہے حکم آذاں

16 August Quaid -e- Azam Day.Long live Quaid-e-Azam's vision! We will always honor his legacy and strive to build a nati...
16/08/2025

16 August Quaid -e- Azam Day.

Long live Quaid-e-Azam's vision! We will always honor his legacy and strive to build a nation that reflects his values of unity, faith, and discipline. His sacrifices will never be forgotten.

Address

Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Ul Islam مجھے ہے حکم اذاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sabir Ul Islam مجھے ہے حکم اذاں:

Share