Jama Masjid Noor Muhammad

Jama Masjid Noor Muhammad Masjid (Under Construction)
جامع مسجد نورمحمد پیر احمد زمان ٹاؤن بلاک 1 نزد سعدی ٹاؤن

04/07/2025
11/04/2025

زیر تعمیر جامع مسجد نور محمد
تعمیرِ مسجد میں حصہ لیجیے – صدقۂ جاریہ کمائیے!

محترم مخیر حضرات!

جامع مسجد نور محمد کی تعمیر کا مبارک کام جاری ہے۔ یہ مسجد نہ صرف ایک عبادت گاہ ہوگی بلکہ نسلوں کی روحانی تربیت کا مرکز بھی بنے گی۔ آپ کا دیا ہوا عطیہ ہر اینٹ، ہر ستون اور ہر دیوار کا حصہ بن کر، آپ کے والدین، مرحومین اور آپ کی اپنی مغفرت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

یہ ایک صدقۂ جاریہ کا سنہری موقع ہے۔ آئیں! اس نیکی کے سفر میں شریک ہوں اور دنیا و آخرت کی کامیابی کا سامان کریں۔

عطیات جمع کروانے کے لیے بینک تفصیلات:
MCB Islamic Bank
Account Title: Ghulam Muntaqa
Account Number: 0571002896130001

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت دے، آپ کی نیتوں کو قبول فرمائے اور اس نیک عمل کو آپ کے لیے نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین!

رابطہ:
WhatsApp No
https://wa.me/923088599666

page Link
https://www.facebook.com/share/1RP2kBHHmE/

براہ کرم اس پیغام کو آگے بڑھائیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس کارِ خیر میں شامل کریں۔

09/04/2025

الحمدللہ! جامع مسجد نو محمد میں 28 روزہ تراویح میں ختم قرآن کا سلسلہ ہوا تراویح کے بعد ختمِ قرآن کی بابرکت محفل منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور عاشقانِ قرآن کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
محفل کے چند خوبصورت مناظر ملاحظہ فرمائیں۔
゚ ゚viralシhighlight

24/10/2023

زیر تعمیر جامع مسجد نور محمد
ؓؓمخیر حضرات سے بھر پور تعاون کی اپیل ہے
عطیات بھیجنے کیلے اکاؤنٹ نمبر نوٹ فرمالیں
MCB islamic Bank
Account Title
Ghulam Muntaqa
Account No
0571002896130001

زیر تعمیر مسجد احباب سے بھر پور تعاون کی اپیل ہے
24/10/2023

زیر تعمیر مسجد احباب سے بھر پور تعاون کی اپیل ہے

*کامیابی کا ایک سفر* *(افتتاح : جامع مسجد نورمحمد۔۔۔اور۔۔۔۔ جامعۃ المصطفےٰ)*الحمدللہ علی احسانہ اللہ پاک کے خاص فضل و کر...
01/08/2023

*کامیابی کا ایک سفر* *(افتتاح : جامع مسجد نورمحمد۔۔۔اور۔۔۔۔ جامعۃ المصطفےٰ)*
الحمدللہ علی احسانہ اللہ پاک کے خاص فضل و کرم اور سرکار ﷺ کی نظرِ عنایت سےآج بروز بدھ مورخہ 10 نومبر صبح 11 بجے جامع مسجد نورمحمد اور جامعة المصطفےٰ کا سنگِ بنیاد رکھا گیا جوکہ پیر احمد زمان ٹاون بلاک 1 نزد سعدی ٹاون ملیرکینٹ کراچی میں واقع ہے، سنگ بنیاد حضرت علامہ مولانا پیر ظفر احمد نقشبندی صاحب حضرت علامہ غلام منتقیٰ مدنی اور حضرت علامہ غلام مرتضیٰ مصطفائی صاحب ، حافظ غلام مجتبیٰ صاحب اور دیگر شرکا ءنے رکھا۔
مسجد یں اللہ کے گھر ہیں ، اور مسجد کی تعمیر کرنا بہت بڑاکارِ ثواب ہے ،
حدیث مبارکہ میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے پرندے کے گھونسلے کے برابر یا اس سے بھی چھوٹی مسجد اللہ کے لیے بنوائی، تو اللہ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔ (سنن ابن ماجہ حدیث 738)
ایک حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ تین کام ایسے ہیں جن کا مرنے کے بعد بھی ثواب ملتا ہے ان میں سے ایک صدقہ جاریہ ہے ، اور مسجد کی تعمیر بھی صدقہ جاریہ میں سے ہے ،
یقیناً مسجد اورجامعہ بنانا ، اس دور میں آسان نہیں ہے خاصہ مشکل کام ہے ، جس کے لیے بجری ،سیمنٹ ،سریہ ،دیگر اشیاء سمیت خطیر رقم کی حاجت ہوتی ہے،آپ کے تعاون سے یہ کام بہت آسان ہوسکتا ہے ،لہذا ،اگر آپ بھی اپنے پیاروں کے لیے ایصال ثواب کرناچاہتےہیں ، یا جنت میں اپنا گھر بنوانا چاہتےہیں ، تو اس کار ِ خیرمیں اپنا حصہ ضرور ملائیں، جو دوست احباب مالی لحاظ سے تعاون کرناچاہیں وہ نیچے دئیے گئےنمبرز پر رابطہ فرمائیں ، اور جومالی لحاظ سے تعاون کرنے کی طاقت نہیں رکھتے وہ ہمیں اپنی دعاؤں سے ضرور نواز دیں ۔
0321-8918879

Masjed (Under construction)
01/08/2023

Masjed (Under construction)

Address

Pir Ahmed Zaman Town Block 1 Near Sadi Town Malir Cantt Karachi
Karachi

Telephone

+923218918879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Noor Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share