Duniyadari

Duniyadari best place for entertainment, quotes, shayari, short clip, religions

07/09/2022
21/09/2021

ناظم آباد نمبر 01 الحسن چوک پر واقع زم زم ہوٹل مالکان کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی

زم زم ہوٹل چوبیس گھنٹہ کھلا رہتا ہے جہاں پر اوباش قسم کے لوگوں کا ہجوم جمع ہوتا ہے جو گالم گلوچ کرتے رہتے ہیں جن کے شور و غل کی آوازوں سے اہلیان علاقہ کا جینا دوبھر ہوگیا ہے

اس کے علاوہ بیس فٹ روڈ کے آدھے حصہ پر بھی زم زم ہوٹل والوں نے قبضہ کرکے کرسیاں اور ٹیبلز بچھائی ہوئی ہیں جن سے اہلیان علاقہ کو آمدورفت میں بھی شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

آج چند اہل محلہ شکایت کرنے مزکورہ ہوٹل پر پہنچے تو جوابی طور پر ہوٹل مالکان و اسٹاف نے اہل محلہ پر تشدد کرنا شروع کردیا ,ٹیبلز اور کرسیوں سے اہل محلہ کی درگت بنادی

یہ بدترین غنڈہ گردی ہے جس کا متعلقہ انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیے ورنہ اہلیان علاقہ کا غم و غصہ کسی اور سمت نہ چلا جائے

16/09/2021

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع نادرا کے میگا سینٹر پر عملے کی بے حسی ، کراچی کا شہری نبیل خان اپنے 4 معصوم بچوں کے ہمراہ رات کے 3 بجے تک دھکے کھاتا رہا تاہم ٹوکن پر دیا ہوا نمبر نہ آسکا ، جب شہری نبیل خان نے نادرا میگا سینٹر کے ذمہ دار سے درخواست کی کہ 4 بچوں کے ہمراہ رات 10 بجے کا آیا ہوا ہوں ، پہلے 3 گھنٹے باہر لائن میں لگا رہا پھر 3 گھنٹے کے قریب یہاں انتظار کرتے ہوئے ہوگئے ہیں کچھ خیال کرلیں تو نادرا میگا سینٹر کے ذمہ دار افسر نے کہا کہ عملے کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے متعدد کائونٹر بند پڑے ہیں ، ہم کچھ نہیں کرسکتے آپ کو انتظار ہی کرنا ہوگا تاہم جب شہری نے اسرار کیا تو موصوف نے کہا کہ آپ کا بات کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے جبکہ ویڈیو میں موصوف کو نہایت اطمینان سے کام کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، اگر واقعی عملے کی کمی کا سامنا ہے تو موصوف کو اپنے کام میں تھوڑی تیزی دکھانا چاہئے کیونکہ جو عوام میگا سینٹر پر رات کے 3 بجے تک خوار ہورہی ہے اس عوام کے ہی پیسے اور ٹیکس کی کمائی سے یہ لوگ حکومت سے بھاری بھرکم تنخواہیں وصول کرتے ہیں ۔ عملے کو اس بات کا احساس بھی نہیں کہ میگا سینٹر آ نے والے زیادہ تر لوگ

16/09/2021
15/09/2021

سورة القيامة الشيخ عمر المصري🌹

14/09/2021

تم بدمعاش ہو یہ یا اینکر 😛😛😛😛

14/09/2021

Subhan Allah.

پنجاب حکومت کا عوام کی فلاح کے لئے بڑا فیصلہزیر استعمال ایک ہیلی کاپٹر ریسکیو 1122کے حوالہ کر دیاماضی میں سابقہ حکومت کے...
09/09/2021

پنجاب حکومت کا عوام کی فلاح کے لئے بڑا فیصلہ

زیر استعمال ایک ہیلی کاپٹر ریسکیو 1122کے حوالہ کر دیا

ماضی میں سابقہ حکومت کے دور حکومت میں ایل ڈی اے بلڈنگ لاہور جیسے واقعات ہونے کے باوجود ریسکیو کو ہیلی کاپٹر فراہم نہ کیا گیا تھا

ہیلی کاپٹر کے ذریعے کئی ریسکیو آپریشن سر انجام دے کر جانیں بچائی جا سکتی ہیں

رپورٹ نمائندہ نوائے جنگ لاہور مبشر حسین صادق آباد . .  درد احساس انسانیت اشرف المخلوقات بڑے بڑے الفاظ استعمال ہوتے ہیں پ...
09/09/2021

رپورٹ نمائندہ نوائے جنگ لاہور مبشر حسین صادق آباد . . درد احساس انسانیت اشرف المخلوقات بڑے بڑے الفاظ استعمال ہوتے ہیں پر پتہ نہیں ان الفاظ کو حقیقت کا وجود کب ملے گا
نہر کنارہ بیٹی پیدا ہوئی زندہ تھی مردہ تھی یا کچھ اور ۔۔۔۔۔نہر میں پھینک دی کام ختم۔۔۔۔اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے بس ہدایت عطا فرما ہم سب کو۔امین

Address

House No R 11 First Floor Ashraf Homes Block E North Nazimabad
Karachi
74700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Duniyadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Duniyadari:

Share