06/08/2026
وی آر پاکستان و وحدت یوتھ پاکستان کی جانب سے چہلمِ امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس میں VR کیمپ لگایا گیا،
کیمپ میں عزادارانِ سید الشہداء کو کربلا میں رونما ہونے والے مظالم، واقعات و سانحات دیکھائے گئے.