Jama Masjid Nadra

Jama Masjid Nadra Khatib of Jama Masjid Nadra, Hazrat Allama Niyaz Attari Al-Madani. This is official page.

09/03/2026

اعتکاف کے چند ضروری مسائل

عشرہ نیجات کی بابرکت راتوں میں علماء كرام و ثناخوان رسول کے ساتھ روانہ رات 11 بجے اپنی شرکت کو یقینی بنانے..
09/03/2026

عشرہ نیجات کی بابرکت راتوں میں علماء كرام و ثناخوان رسول کے ساتھ روانہ رات 11 بجے اپنی شرکت کو یقینی بنانے..

*جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم💚💚*  *و جشن غوث الورٰی رضی اللہ عنہ ۔۔ 💙💙*ان شاءاللہ الکریم ۔۔🔖-- ہر سال کی طرح اس سا...
26/10/2025

*جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم💚💚*
*و جشن غوث الورٰی رضی اللہ عنہ ۔۔ 💙💙*

ان شاءاللہ الکریم ۔۔

🔖-- ہر سال کی طرح اس سال بھی عظیم الشان *محفل نعت و بیان بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف و بارہویں شریف* الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔۔💚💙

*🔊خصوصی خطاب ۔۔* خلیفہ حضور تاج الشریعہ عامر اخلاق شامی صدیقی دامت برکاتہم العالیہ

*🔊 خصوصی نعت خواں ۔*
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج حافظ محمد طاہر قادری و حافظ محمد احسن قادری

*📝تاریخ ۔۔* 31 اکتوبر
*🎑دن ۔۔* بروز جمعہ بعد نماز عشاء

*📍مقام ۔۔* مرکزی جامع مسجد نادرہ بلدیہ اسکول 4کے چورنگی

💐آپ بھی ضرور بالضرور اس محفلِ پاک میں اپنی شرکت
کو یقینی بنائیں ، اس کی دعوت کو خوب عام کریں

*🌻عظیم الشان محفل نعت و بیان بسلسلہ شب برات یعنی نجات حاصل کرنے کی رات 🌃*🍀بعد نماز عصر تا مغرب ۔۔ اعتکاف کی سعادت 🍀بعد ن...
10/02/2025

*🌻عظیم الشان محفل نعت و بیان بسلسلہ شب برات یعنی نجات حاصل کرنے کی رات 🌃*

🍀بعد نماز عصر تا مغرب ۔۔ اعتکاف کی سعادت
🍀بعد نماز مغرب ۔۔۔ 06 نوافل ادا ہونگے ۔
🍀عشاء کے بعد ۔۔۔ مختصر محفل نعت ۔

قبرستان وغیرہ کی حاضری کے لیے وقفہ🌻

اسکے بعد
تقریباً ایک بجے ⏰ *صلاۃ التسبیح* کی جماعت
*محفل نعت و بیان* 🌹🌹
خصوصی خطاب ۔۔ مفتی اہلسنت مفتی سید خادم حسین شاہ صاحب
*نعت خواں* ۔۔ علامہ طلحہ رضا قادری

آخر میں ذکر و دعا اور سحری کا اہتمام ھوگا ۔۔ 💐💐

*بمقام* ۔۔۔ جامع مسجد نادرہ 🌸🌸

*خوشخبری* 🎊🎊🌻🌻انشاء اللہ الکریم ایک اہم کورس کونے جا رہا ہے ۔ جسکا نام ہے *حاضری قبرستان کورس🏵️*شب برات سے پہلے کیوں نا ...
07/02/2025

*خوشخبری* 🎊🎊🌻🌻

انشاء اللہ الکریم ایک اہم کورس کونے جا رہا ہے ۔

جسکا نام ہے *حاضری قبرستان کورس🏵️*

شب برات سے پہلے کیوں نا ہو ہم سب سیکھ لیں کس طرح اپنے مرحومین کی قبروں پر حاضری دینی ہے ۔
کیا ایصال ثواب کرنا ہے ۔۔؟
کس طرح ایصال ثواب ہوتا ہے ۔۔؟
بہت کچھ ۔۔۔۔۔۔

Some images of 6th Annual Mehfil-e-Milad Un Nabi ﷺ. 📸💫
09/12/2024

Some images of 6th Annual Mehfil-e-Milad Un Nabi ﷺ. 📸💫

30/11/2024

*عظیم الشان اجتماع ذکر و نعت بسلسلہ بڑی گیارہویں ۔💙*

*خصوصی بیان ۔۔🏵️*
مفتی اہلسنت مفتی محمد حسان عطاری سلمہ الباری

*💐مقام* ۔۔ جامع مسجد نادرہ
29 نومبر بروز اتوار

***iHassanAttari

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں اسد عطاری مدنی گزشتہ رات مغرب کی نماز میں جامع مسجد نادرہ تشریف لائے ۔۔ نماز کی امامت فرمائی
27/11/2024

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں اسد عطاری مدنی
گزشتہ رات مغرب کی نماز میں جامع مسجد نادرہ تشریف لائے ۔۔
نماز کی امامت فرمائی

Address

Street 11 Yousof Goth, Surjani Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Nadra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jama Masjid Nadra:

Share