Jamia Arabia Islamia scout colony

Jamia Arabia Islamia scout colony jamia arabia islamia scout colony karachi

16/06/2026

🌿✨ Summer Camp 2026 ✨🌿
جامعہ عربیہ اسلامیہ، اسکاوٹ کالونی، کراچی

الحمد للہ!
علم، تربیت، اخلاق اور مثبت سرگرمیوں سے بھرپور Summer Camp 2026 📚🌸 کا انعقاد
جامعہ عربیہ اسلامیہ، اسکاوٹ کالونی، کراچی میں بچوں کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما کے لیے ایک منفرد اور بامقصد کاوش۔
“آج کی بہترین تربیت، کل کی بہترین قیادت!” ✨

📞 رجسٹریشن: 3306630-0333






🌟 بچوں کی چھٹیاں قیمتی بنائیں! 🌟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گرمیوں کی چھٹیوں میں صرف وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنی شخصیت...
13/06/2026

🌟 بچوں کی چھٹیاں قیمتی بنائیں! 🌟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے گرمیوں کی چھٹیوں میں صرف وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنی شخصیت، صحت اور کردار کو بہتر بنائیں؟
جامعہ عربیہ اسلامیہ سمر کیمپ 2026 میں بچوں کے لیے دینی اور جسمانی تربیت کا منفرد امتزاج پیش کیا جا رہا ہے۔
✅ سیرت النبی ﷺ
✅ دینیات و اخلاقیات
✅ لیڈر شپ ٹریننگ
✅ فزیکل فٹنس
✅ آرچری / گن شوٹنگ (نشانہ بازی)
✅ سوئمنگ ایکٹیویٹی
✅ فرسٹ ایڈ ٹریننگ
✅ ون ڈے کیمپنگ
یہ سمر کیمپ بچوں میں اعتماد، نظم و ضبط، جسمانی چستی، دینی شعور اور قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے کا بہترین موقع ہے۔
برائے رجسٹریشن 3306630-0333

🌙 الحمدللہ!جامعہ عربیہ اسلامیہ میں عید الاضحیٰ کی نماز  صبح 5:55 بجے ادا کی جائے گی۔تمام اہلِ علاقہ سے بروقت شرکت کی گزا...
26/05/2026

🌙 الحمدللہ!
جامعہ عربیہ اسلامیہ میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 5:55 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام اہلِ علاقہ سے بروقت شرکت کی گزارش ہے۔ 🤍
#عیدالاضحیٰ

📢 قربانی کی کھالیں وصول کرنے کے مراکز اور ذمہ داران کے نمبر جاری کر دیے گئے ہیں۔اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی قربان...
26/05/2026

📢 قربانی کی کھالیں وصول کرنے کے مراکز اور ذمہ داران کے نمبر جاری کر دیے گئے ہیں۔
اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی قربانی کی کھال جامعہ عربیہ اسلامیہ (اسکاوٹ کالونی) کے طلبہ کے لیے عطیہ فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے اس تعاون کو قبول فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ 🤍
☎️ مرکزی رابطہ نمبر
۔03333366047
03343413593




#کراچی

📚✨“ایک کامیاب استاد صرف کتاب نہیں پڑھاتا، بلکہ کردار بناتا اور نسلوں کی رہنمائی کرتا ہے۔”جامعہ عربیہ اسلامیہ، اسکاوٹ کال...
22/05/2026

📚✨
“ایک کامیاب استاد صرف کتاب نہیں پڑھاتا، بلکہ کردار بناتا اور نسلوں کی رہنمائی کرتا ہے۔”

جامعہ عربیہ اسلامیہ، اسکاوٹ کالونی کراچی میں اساتذۂ کرام و منتظمین کے لیے
“استاد: بحیثیتِ مربی”
کے عنوان سے ایک روح پرور اور فکر انگیز تربیتی نشست منعقد ہوئی، جس کے ٹرینر معروف عالم دین، ایجوکیشنل ٹرینر ،
مولانا حماد عباسی صاحب
تھے۔ جنہوں نے نہایت دلنشیں انداز
معلم کے مقام و ذمہ داری، طلباء کی فکری و اخلاقی تربیت، مؤثر اندازِ تدریس اور ایک مربی کی صفات پر نہایت قیمتی نکات بیان فرمائے۔ یہ نشست اساتذہ کے لیے یقیناً علمی، فکری اور تربیتی اعتبار سے انتہائی مفید ثابت ہوئی۔

اللہ تعالیٰ اس مبارک کاوش کو قبول فرمائے، ہمارے اساتذۂ کرام کو اخلاص، حکمت اور بہترین اندازِ تربیت عطا فرمائے، اور ہمارے طلباء کو دین و دنیا میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین يا رب العالمین

🌙🐄 اس عیدالاضحی اپنی قربانی کو بنائیں آسان، محفوظ اور بااعتماد!جامعہ عربیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام شرعی اصولوں کے مطابق آ...
22/05/2026

🌙🐄 اس عیدالاضحی اپنی قربانی کو بنائیں آسان، محفوظ اور بااعتماد!
جامعہ عربیہ اسلامیہ کے زیرِ اہتمام شرعی اصولوں کے مطابق آن لائن قربانی کی سہولت۔
📦 صاف ستھرا انتظام، معیاری جانور اور ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود۔
📲 ابھی بکنگ کروائیں اور اطمینان کے ساتھ اپنی قربانی ادا کریں۔
☎️ رابطہ: 0348-3220055 | 🌐 qurbani.jamiaarabiaislamia.com

16/05/2026

🐄🌙 اجتماعی قربانی کی بکنگ جاری ہے 🌙🐄

الحمدللہ!جامعہ عربیہ اسلامیہ میں اس سال بھی شرعی اصولوں کے مطابقاجتماعی، سلاٹر ہاؤس اور وقف قربانی کا بااعتماد اہتمام کیا جا رہا ہے۔

✨ مکمل شرعی نگرانی✨ شفاف اور دیانت دار انتظام✨ مستحقین اور طلبۂ دین تک گوشت کی بروقت تقسیم✨ اندرونِ ملک و بیرونِ ملک احباب کے لیے آسان سہولت

📘 قربانی کی اقسام اور فی حصہ قیمتیں:🐄 اجتماعی قربانی: 28,500 روپے🏭 سلاٹر ہاؤس قربانی: 30,500 روپے🤝 وقف قربانی: 23,500 روپے

📿 آپ کی قربانی صرف ایک عبادت نہیں،بلکہ دینِ اسلام کی خدمت، طلبۂ علم کی معاونت، اور سنتِ ابراہیمیؑ سے محبت کا عملی اظہار ہے۔

📲 بکنگ و رابطہ: 03366771144

🌙 “اللہ کے پاس نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔”

#قربانی2026 #

اجتماعی قربانی کی بکنگ جاری ہے📘 اجتماعی قربانی فی حصہ : 28,500 روپے🐄 سلاٹر ہاؤس قربانی فی حصہ : 30,500 روپے🤝 وقف قربانی ...
15/05/2026

اجتماعی قربانی کی بکنگ جاری ہے

📘 اجتماعی قربانی فی حصہ : 28,500 روپے
🐄 سلاٹر ہاؤس قربانی فی حصہ : 30,500 روپے
🤝 وقف قربانی فی حصہ : 23,500 روپے
📲 واٹس ایپ رابطہ: 03366771144



#قربانی2026







Address

Jamia Arbia Islamia
Karachi
75330

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923333306630

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Arabia Islamia scout colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Arabia Islamia scout colony:

Shortcuts

Share