Abalfazl

Abalfazl to spread Message of Imam Hussain a.s is our main goal

19/10/2022

شالا اوندا ککھ نا روے

خوبصورت آواز میں

حدیثِ نبوی "علی ع کی محبت گناہوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے لکڑی کو آگ"
18/10/2022

حدیثِ نبوی

"علی ع کی محبت گناہوں کو ایسے کھا جاتی ہے جیسے لکڑی کو آگ"

09/08/2022

امتحانِ حسین ع ختم شُد - امتحانِ زینب ع شروع است 💔


🚩

09/08/2022

حسین ع تو خدا کی رضا پہ راضی تھا
ورنہ نو لاکھ پہ بھاری تو اس کا ایک غازی ع تھا

#9محرم



🚩

08/08/2022

اے زندگی تیرا حق ادا ہو جائے
گر تو نام عباس ؑپر فدا ہو جائے!🥺💘

🚩

08/08/2022

شاہ دریا کے پاس جاتے ہیں
لے کے زینب کی آس جاتے ہیں

ایسا نہ ہو الٹ دیں دریا کو
پانی بھرنے #عباس جاتے ہیں
🥺💔_🚩
🚩

جو گھر میں اک قدم بھی پیدل نہیں چلی تھی اک دن میں وہی زینب ع پہرے پہ آگئی ہے تنہا علم اٹھا کر🚩 کیسی یہ شام آئی اولاد سید...
08/08/2022

جو گھر میں اک قدم بھی
پیدل نہیں چلی تھی
اک دن میں وہی زینب ع
پہرے پہ آگئی ہے
تنہا علم اٹھا کر🚩
کیسی یہ شام آئی اولاد سیدہ پر😭💔


07/08/2022

You were the last hope of zainabع OH ABBASع

💔😥
🚩

07/08/2022

عباس کے بعد شبیر کو کربل میں

اسنے بھی مارا جسے مارنے کا سلیقہ تک نہ آتا تھا۔۔💔

شمر نے جب بھی سکینہ ع کو تماچے مارے                             اس نے باباع کو نہیں تم کو پکارا غازی ع 😭😭
07/08/2022

شمر نے جب بھی سکینہ ع کو تماچے مارے اس نے باباع کو نہیں تم کو پکارا غازی ع 😭😭

Address

Jaffar Tayyar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abalfazl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share