02/08/2026
ہفتہ وار نشر و اشاعت اپڈیٹ: لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (انٹرنیشنل) حلقہ نیو کراچی
مورخہ: 2 اگست 2026
بروز: اتوار
لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ نیو کراچی کی جانب سے نیو کراچی سیکٹر 5E میں واقع سماما شاپنگ مال اور اتوار بازار پر موجود رکشوں پہ صلوة و سلام کے بینرز چسپاں کیئے گئے۔
لوگوں نے درود و سلام کے پیغام کو بڑی عقیدت سے قبول کیا۔