Jama Masjid Bilal

Jama Masjid Bilal ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع جامع مسجد بلال، بلاک 4A گلشن اقبال، کراچی۔

13/01/2026

تعمیر کا آغاز۔۔۔ جامع مسجد بلال، ابو الحسن اصفہانی روڈ، بلاک 4A گلشن اقبال، کراچی۔
تعمیرات میں تعاون کے لئے رابطہ کیجئے
03332414999
03332306087

14/07/2025

مرکز قرآن و سنہ کے تحت 3 ماہ کا
*تعلیمات دینیہ شارٹ کورس*
ہر عمر کے افراد خصوصاً طلبہ اور اپنی عملی زندگی میں مصروف حضرات کے لئے ہفتے میں صرف دو دن کلاسز کا آغاز۔
*ان شآاللہ 17 جولائی سے جامع مسجد بلال اصفہانی روڈ میں*
رجسٹریشن کے لئے رابطہ کیجیے۔
سید لائق علی
03362450060
ڈاکٹر کامران زکریا
03333017545

ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع جامع مسجد بلال، بلاک 4A گلشن اقبال، کراچی۔

*خطبہ جمعہ جامع مسجد بلال*مسجد بلال،  اصفہانی روڈ میں 30 مئی خطبہ جمعہ کا موضوع*فلسفہ قربانی اور عصرِ حاضر* خطبہ جمعہ: د...
29/05/2025

*خطبہ جمعہ جامع مسجد بلال*
مسجد بلال، اصفہانی روڈ میں 30 مئی خطبہ جمعہ کا موضوع
*فلسفہ قربانی اور عصرِ حاضر*
خطبہ جمعہ: دن 01 بجے،
خطیب: *مولانا حبیب احمد حنفی*

احباب کے ہمراہ بروقت شرکت کیجیے تاکہ اس اہم موضوع سے بھرپور استفادہ کرسکیں۔

13/03/2025

تربیتی نشست
15 مارچ، ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب رات 12 بجے۔

موضوع:
*اقامت دین۔۔۔کیا! کیوں اور کیسے؟*
مربی:
مفتی ثناءاللہ رحمانی

بمقام:
جامع مسجد بلال، بلاک 4A، اصفہانی روڈ۔

رمضان کی راتوں کو بامقصد بنائیے، اس اہم تربیتی پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے۔

بلال مسجد میں نئے وضو خانہ کیلئے پلنتھ بھرائی کا کام ھورہا ھے
01/03/2025

بلال مسجد میں نئے وضو خانہ کیلئے پلنتھ بھرائی کا کام ھورہا ھے

20/02/2025

مسجد بلال اصفہانی روڈ میں تعمیراتی کام۔

16/06/2024

اعلان عام!
بلال مسجد، ابو الحسن اصفہانی روڈ، صحافی سوسائٹی، گلشن اقبال بلاک 4A میں عیدالاضحی کی نماز ٹھیک ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی، ان شآاللہ۔
انتظامیہ بلال مسجد

ہزاروں نمازیوں کا عیدالفطر کا اجتماع جامع مسجد بلال اصفہانی روڈ میں منعقد ہوا،  اکثر نمازیوں نے فلس-3 سے اظہارِ یکجہتی ک...
10/04/2024

ہزاروں نمازیوں کا عیدالفطر کا اجتماع جامع مسجد بلال اصفہانی روڈ میں منعقد ہوا، اکثر نمازیوں نے فلس-3 سے اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

جامع مسجد بلال میں نماز عیدالفطر 7 بجے ادا کی جائے گی، اہل غ۔۔ز۔۔ہ سے اظہارِ یکجہتی کے لئے فلس-3 پرچم اور رومال پہن کر ش...
09/04/2024

جامع مسجد بلال میں نماز عیدالفطر 7 بجے ادا کی جائے گی، اہل غ۔۔ز۔۔ہ سے اظہارِ یکجہتی کے لئے فلس-3 پرچم اور رومال پہن کر شرکت کیجئے۔
جامع مسجد بلال، گلشن اقبال4A، اصفہانی روڈ، کراچی۔

ختم قرآن کے موقع پر خوبصورت مناظر،  جامع مسجد بلال،  گلشن اقبال4A، اصفہانی روڈ۔
08/04/2024

ختم قرآن کے موقع پر خوبصورت مناظر، جامع مسجد بلال، گلشن اقبال4A، اصفہانی روڈ۔

Address

Abul Hasan Isphani Road
Karachi

Telephone

+923312048479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share