Ata-e-Ghazi Abbas ع Ziyarat Committee

Ata-e-Ghazi Abbas ع Ziyarat Committee Maqsad e Hayat Faqat Bulndi e Parcham e Abbasع 🙌🏻🏴

04/01/2026

13 Rajab

02/01/2026

السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد 💐♥️

🥰13 رجب المرجب
آمدِ عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نفسِ رسولِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول سلام الله علیھا، بابائے حسنین کریمین علیه السلام، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی ابنِ حضرت ابیطالب علیه السّلام آپ کو اور آپ کے خانوادے کو بہت بہت مبارک ہو💞❤️🎉

منجانب : عطاء غازی عباس ع زیارت کمیٹی

Aj Inshallah
02/09/2025

Aj Inshallah

Inshallah
17/08/2025

Inshallah

عطائے غازی عباس ع زیارت کمیٹی
17/08/2025

عطائے غازی عباس ع زیارت کمیٹی

17/08/2025

Arbaeen 2025 ❤️

11/08/2025
27/07/2025

زائرین کو تحفظ دینا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے ۔۔۔۔ نا کے زائرین پر بائی روڈ جانے پر پابندی عائد کردی جائے ،۔۔۔۔۔
ہم شیعان حیدر کرار حکومت وقت کے اس فیصلے کو رد کرتے ہیں اور پرزور مطالبہ کرتے ہیں کے زائرین کے بائی روڈ جانے پر سے پابندی فلفور ہٹائی جائے اور زائرین کو فول پروف سیکورٹی دی جائے ۔،۔۔۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ata-e-Ghazi Abbas ع Ziyarat Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share