11/08/2026
الحَمْدُ ِللہ ماشاءاللہ،
عظیم الشان سالانہ عرس مبارک قطب الاقطاب شہنشاہِ ولایت حضرت سیدنا میر محمد احمد صدیق المتخلص شاہ قاتل اجمیری سرکار قدس اللہ سرة العزیز کا آغاز زیرِ صدارت سجادہ نشین دربار قاتلیہ حضرت میر محمد ابرار الانبیاء شاہ نثاری قاتلی دامت برکاتہم العالیہ۔ عرس مبارک کی تقریبات مزار پرانوار پر شایانِ شان انداز میں جاری و ساری ہیں۔ مریدین و عقیدتمندان کرام کی دربار شریف پہ حاضری۔