ملنگانِ حیدر

ملنگانِ حیدر Jansaraan imam Mehdi as 313
we are shia of imam Aliع! we are Azadar of imam Hussainع!

۱۳ رجب المرجبیومِ ولادتِ جشنِ ظہور پر نور، شیر خدا، حیدرِ کرار، والی دوجہاں،مولائے کائنات، جانشین حضرت محمد مصطفی صلی عل...
24/01/2024

۱۳ رجب المرجب
یومِ ولادتِ جشنِ ظہور پر نور، شیر خدا، حیدرِ کرار، والی دوجہاں،مولائے کائنات، جانشین حضرت محمد مصطفی صلی علیہ وآلہ وسلم، مولا امیر المومنین علیؑ ابن ابی طالب علیہ السلام سب دوستوں اور اہل ایمان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!❤️🙏

28/08/2023

گلگت کنوداس کے مقام پر علم مولا عباس ع اتار کر سپاہ صحابہ کا جھنڈا لگانے کی کوشش کے دوران 11 ہزار والٹ کا کرنٹ لگنے سے عثمان نامی بسین کا نوجوان ہلاک۔

بریکنگ نیوز۔ "عالمی شہرت یافتہ مداح اھلبیت جناب "حاج مہدی رسولی" پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ پاکستان میں انکے پروگرامات کی...
29/01/2023

بریکنگ نیوز۔

"عالمی شہرت یافتہ مداح اھلبیت جناب "حاج مہدی رسولی" پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ پاکستان میں انکے پروگرامات کی تفصیل:

*جشن ولادت امام علی علیہ السلام*
اتوار 5 فروری 2023 بمطابق 13 رجب بوقت 12 بجے دوپہر
بمقام جامعہ عروةالوثقی لاہور

*عزاداری بمناسبت شہادت حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا*
پیر 6 فروری 2023 بمطابق 14 رجب بوقت 6:30 بجے شب
بمقام جامعہ امام صادق علیہ السلام G-9/2 اسلام آباد۔

*عزاداری بمناسبت شہادت حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا*
منگل 7 فروری 2023 بمطابق 15 رجب بوقت 6:30 بجے شب
بمقام نشتر پارک کراچی۔

*حرمِ سیدہ معصومہ قم میں اہلسنت علمائے کرام کی نماز باجماعت کا اہتمام* *امت مسلمہ کے مابین اتحاد و یگانگت کے لیے خصوصی د...
29/01/2023

*حرمِ سیدہ معصومہ قم میں اہلسنت علمائے کرام کی نماز باجماعت کا اہتمام*

*امت مسلمہ کے مابین اتحاد و یگانگت کے لیے خصوصی دعائیں*

*مولانا سید یاور عباس زیدی نے فضائلِ سیدہ بیان کیے*



ایران کے شہر قم میں امتِ واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے پہلے روز نماز مغرب حرمِ سیدہ معصومہ فاطمہ کے حرم کے احاطے میں ادا کی۔

تمام علمائے کرام و ساداتِ عظام نے سید امجد منیر الکاظمی الازہری کی اقتداء میں نمازِ ادا کی۔ اس موقع پر شیعہ علمائے کرام نے بھی ان کے ہمراہ نماز ادا کی۔
نمازِ باجماعت کے بعد مولانا سید یاور عباس زیدی نے فضائلِ سیدہ معصومہ فاطمہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ
جب ہم سب مقدس مقامات کی زیارت کو آتے ہیں تو گویا اپنی اساس کی طرف لوٹتے ہیں۔
یہاں پر زائرین جمع ہوکر ایک شناخت پر اکٹھے ہوتے ہیں۔جغرافیائی سرحدوں کا فرق مٹ جاتا ہے زبان اور رنگ کا فرق بھی ختم ہوجاتا ہے۔

تمام مسلمان سلاسل ،مسالک سے بالاتر ہوکر محبت اہلبیت پر متحد ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ
امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے قُم ہم اہلبیت کا آشیانہ ہے۔
امام موسی ٰ کاظم علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو شخص میری بیٹی فاطمہ معصومہ کی قبر کی قم میں زیارت کرتا ہے تو بہشت اس کے لیے ہے۔

مولا علی علیہ کا فرمان ہے "میرا سلام ہو اہل قُم پر۔
انہوں نے مزید کہا کہ قم یعنی قیام کی جگہ قم ہی وہ عظیم سرزمین ہے جہاں روح اللہ خمینی قیام کرتا ہے اور امام خمینی بن کر دنیا پہ چھاجاتا ہے۔
اس موقع پر امت مسلمہ کے مابین اتحاد و وحدت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

29/01/2023

دو قومی نظریہ
ماشاءاللہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا خلفاء راشدین کے حوالے سے برپور جواب۔۔۔

گندم کٹوتی خلاصہ سرکار آضافی ٹیکسیز کے خلاف۔۔۔۔ یادگار شہداء 5 جنوری 2023 علامہ شیخ میرزا علی نے  احتجاجی جلسے میں شرکت ...
06/01/2023

گندم کٹوتی خلاصہ سرکار آضافی ٹیکسیز کے خلاف۔۔۔۔
یادگار شہداء 5 جنوری 2023 علامہ شیخ میرزا علی نے احتجاجی جلسے میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔

اے شیعان حیدر کرار:"آپ جتنے طاقتور ہونگے اتنا آپ کے لئے بھی امن ہے اور دنیا والوں کے لیے بھی امن ہے"شہید علامہ سید ضیاءا...
06/01/2023

اے شیعان حیدر کرار:
"آپ جتنے طاقتور ہونگے اتنا آپ کے لئے بھی امن ہے اور دنیا والوں کے لیے بھی امن ہے"
شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی

ظالم حکمرانوں کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا اپنا شرعی فریضہ سمجھتا ہوں شہید اصلاح نصاب تعلیم علامہ سید ضیاء الدین رضوی
05/01/2023

ظالم حکمرانوں کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا اپنا شرعی فریضہ سمجھتا ہوں
شہید اصلاح نصاب تعلیم علامہ سید ضیاء الدین رضوی

نئے سال پہ ایک ہی دعا ہے خدایا   ظہور امام زماں ع ہو جائے❤🙏 Ameen🚩
01/01/2023

نئے سال پہ ایک ہی دعا ہے خدایا
ظہور امام زماں ع ہو جائے❤🙏
Ameen🚩

1 جنوری یوم ولادترہبر تشیع پاکستانسید ساجد علی نقوی
01/01/2023

1 جنوری یوم ولادت
رہبر تشیع پاکستان
سید ساجد علی نقوی

سوشل میڈیا پر  قائد تشیع نائیجیریا مجا-ہد عالم دین مرد آہن شیخ ابراہیم زکزکی انتقال کی خبر جھوٹ / افوا مغربی میڈیا کا پر...
12/12/2022

سوشل میڈیا پر
قائد تشیع نائیجیریا مجا-ہد عالم دین مرد آہن شیخ ابراہیم زکزکی انتقال کی خبر جھوٹ / افوا مغربی میڈیا کا پروپیگنڈا ہے....

Address

Karachi
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملنگانِ حیدر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share