Darwaza dar-e-hayat

Darwaza dar-e-hayat Answers to questions about the Word of God and Christian biblical information

21/03/2024

یہواہ پاک خدا فلسطین کے بچوں کی غذا کا بندوبست کرے اور اپنا آسمان کھول کر من برسائے. آمین ثم آمین.

حلوے نے ثابت کردیا کے پاکستانی مسلم قرآن کی تعلیم اور عربی سے ایک کڑوڑ میل دور پایا گیا ہے۔ رب العزت اس قوم پر رحم کرے۔ ...
26/02/2024

حلوے نے ثابت کردیا کے پاکستانی مسلم قرآن کی تعلیم اور عربی سے ایک کڑوڑ میل دور پایا گیا ہے۔
رب العزت اس قوم پر رحم کرے۔ آمین ثم آمین

26/02/2024

حلوے کے جلوہ نے ثابت کردیا کے پاکستانی مسلم قرآن کی تعلیم اور عربی سے ایک کڑوڑ میل دور پایا گیا ہے۔
رب العزت اس قوم پر رحم کرے۔ آمین ثم آمین

24/02/2024

خدا کے کلام کی قدرت ہمیشہ آپ کو سنبھالے گی۔
جب بھی گھر سے نکلیں. زبور 91 کو پورا پڑھیں۔

زبُور 91: 1

جو حق تعالیٰ کے پردہ میں رہتا ہے۔ وہ قادرِ مُطلق کے سایہ میں سکونت کریگا۔
زبُور 91: 2
میَں خُداوند کے بارے میں کہونگا وہی میری پناہ اور میرا گڑھ ہے۔وہ میرا خُدا ہے جِس پر میرا توکُل ہے۔
زبُور 91: 3
کیونکہ وہ تجھے صیاد کے پھندے سے اور مُہلک وبا سے چھوڑئیگا۔
زبُور 91: 4
وہ تجھے اپنے پروں سے چھُپا لیگا۔ اور تجھے اُس کے بازؤں کے نیچے پناہ ملے گی۔اُس کی سچّائی ڈھال اور سِپر ہے۔
زبُور 91: 5
تُو نہ رات کی ہیبت سے ڈرے گا۔نہ دِن کو اُڑنے والے تیر سے۔
زبُور 91: 6
نہ اُس وبا سے جو اندھیرے میں چلتی ہے۔نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو ویران کرتی ہے۔
زبُور 91: 7
تیرے آس پاس ایک ہزار گِر جائیں گے۔اور تیرے دہنے ہاتھ کی طرف دس ہزار لیکن وہ تیرے نزدیک نہ آئیگی۔
زبُور 91: 8
لیکن تُو اپنی آنکھوں سے نگاہ کرے گا۔اور شریروں کے انجام کو دیکھے گا۔
زبُور 91: 9
پر تُو اَے خُداوند ! میری پناہ ہے! تُو نے حق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لیا ہے۔
زبُور 91: 10
تجھ پر کوئی آفت نہ آئیگی۔اور کوئی وبا تیرے خیمہ کے نزدیک نہ پہنچیگی۔
زبُور 91: 11
کیونکہ وہ تیری بابت اپنے فرِشتوں کو حُکم دے گا۔کہ تیری سب راہوں میں تیری حفاظت کریں۔
زبُور 91: 12
وہ تجھے اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لیں گے۔تاکہ ایسا نہ ہو کہ تیرے پاؤں کو پتھر سے ٹھیس لگے۔
زبُور 91: 13
تُو شیر ببراور افعی روندیگا۔تُو جوان شیر اور اژدہا کو پامال کریگا۔
زبُور 91: 14
چوُنکہ اُس نے مجھ سے دل لگایا ہے۔اِسلئے میَں اُسے چھڑاؤنگا۔میَں اُسے سرفراز کرونگا۔ کیونکہ اُس نے میرا نام پہچانا ہے۔
زبُور 91: 15
وہ مجھے پُکاریگا اور میَں اُسے جواب دونگا۔میں مُصیبت میں اُس کے ساتھ رہوں گا۔ میَں اُسے چھُڑاؤنگااور عزت بخشونگا۔
زبُور 91: 16
میَں اُسے عمر کی درازی سے آسُودہ کرونگا۔ اور اپنی نجات اُسے دکھاؤں گا۔

آمین ثم آمین.

انجیل برنباس کی اصل حقیقت کیا ہے۔ جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور اس YouTube چینل کع سبسکرائب کریں۔ اور کلام خدا کو ...
26/01/2024

انجیل برنباس کی اصل حقیقت کیا ہے۔
جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور اس YouTube چینل کع سبسکرائب کریں۔ اور کلام خدا کو دوسروں تک پہنچانے میں زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ اور منادی کا حصہ بنیں۔۔۔۔

Fake Gospel of Barnabas جعلی انجیل برنباس 2021غیر مسیحوں کی طرف سے یہ سوال بہت بار کیا گیا اس ویڈیو میں کوشش کی گئی ہے کے اسکا مستند جواب دیا جائے اور آسان ک...

عہد کا صندوق کہاں ہے؟  اور اس کے متعلق کچھ غلط حقائق پر نظر ثانی جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور ہمارے اس YouTube چی...
26/01/2024

عہد کا صندوق کہاں ہے؟ اور اس کے متعلق کچھ غلط حقائق پر نظر ثانی جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور ہمارے اس YouTube چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور کلام خدا کو دوسروں تک پہنچانے میں اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں. اور منادی کا حصہ بنیں.

What happened to the ark of the covenant? 2021 عہد کے صندوق کے ساتھ کیا ہوا ؟مسیح کا گم نام شاگردجیسا کے اکثر سوال کیا جاتا ہےکے عہد کا صندوق کہاں ہے؟ اور اِ...

کیا بائبل مقدس میں ڈائنوسار کا ذکر ملتا ہے. یا کس طرح سے ہمیں ایسے جانوروں کے بارے پتہ چلتا ہے. جاننے کے لئے اس لنک پر ک...
26/01/2024

کیا بائبل مقدس میں ڈائنوسار کا ذکر ملتا ہے. یا کس طرح سے ہمیں ایسے جانوروں کے بارے پتہ چلتا ہے.
جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور اس YouTube چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اس منادی میں اپنا حصہ شامل کر کے کلام خدا کو دوسروں تک پہنچائیں۔۔۔۔

The Bible about dinosaurs 2021 کیا بائبل میں ڈائنوساروں کا ذکر ہے؟یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر کوئی جاننا چاہتا ہے اس ویڈیو میں ڈائنوسار کے بارے کلام مق...

کیا کتاب مقدس اجازت دیتی ہے۔ دوران پرستش یا مدح سرائی لوگ ناچ سکتے ہیں۔ ؟؟؟؟یہ جاننے کے لئے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ اور YouTu...
26/01/2024

کیا کتاب مقدس اجازت دیتی ہے۔ دوران پرستش یا مدح سرائی لوگ ناچ سکتے ہیں۔ ؟؟؟؟
یہ جاننے کے لئے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ اور YouTube پر اس چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور اس ویڈیو لنک کو دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں.

مسیح میں آپ کی سلامتی ہو۔ اس مسیحی پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کردیں اور انجیل کے فروغ اور حقیقی ایمان کو تازہ رکھنے کے لئے اور نئی ویڈیو کو دیکھنے کے لئے ...

‏جارج میک لاورین پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔گوروں سے دور ایک کونے میں بیٹھنے...
07/01/2023

‏جارج میک لاورین
پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔
گوروں سے دور ایک کونے میں بیٹھنے پر مجبور ہوا۔
لیکن
اس کا نام اعزاز کی فہرست میں یونیورسٹی کے اولین تین طلباء میں شامل ہے۔
اس کے الفاظ یہ ہیں:
کچھ ساتھیوں نے میری طرف دیکھا جیسے میں ایک ‏جانور ہوں۔کسی نے مجھے ایک لفظ نہیں کہا۔ماسٹر وہاں موجود تھے مگر میرے سوالات نہیں لیتے تھے۔
لیکن
میں نے اپنے آپکو علم کےلئے اتنا وقف کردیا کہ بعد میں انہوں نے اپنے سوالات کے جوابات اور وضاحت کے لیے مجھے تلاش کرنا شروع کردیا۔

"بےشک تعلیم عزت دیتی ہے رنگ نہیں"

Address

Khulf-e-Raishddin Colony Sector 50/A, House 162, Street 6, Korangi 3 1/2
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darwaza dar-e-hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darwaza dar-e-hayat:

Share