Muslim Students League Hazara Davision

Muslim Students League Hazara Davision Awernas

*Muslim Students League* Abbottabad – *Organizational* Meetup.Assalam-o-Alaikum!Muslim Students League (MSL) Abbottabad ...
20/04/2026

*Muslim Students League* Abbottabad – *Organizational* Meetup.

Assalam-o-Alaikum!

Muslim Students League (MSL) Abbottabad is organizing an important organizational meetup for all students.

We are honored to have with us:

- *Brother Umar Abbas*
– President, Muslim Students League *Pakistan*

📅 Date: Sunday, 26th April 2026
⏰ Time: 6:00 PM sharp
📍 Venue: Javed Shaheed Road, Taba Street, Mandian, Abbottabad

All students of Abbottabad are warmly invited to attend this important gathering. Your presence will play a vital role in strengthening our student community.

🍽️ Dinner will be served

Please make sure to be on time.

We look forward to seeing you there!

*Team MSL Abbottabad*
Muslim Students League KPK

01/03/2026

مسلم سٹوڈنٹس لیگ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام
ایک افطار ایم ایس ایل کے ساتھ
افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ عمر عباس صاحب، صدر شعبہ ونیورسٹیز حماد رزاق بھائی نے شرکت کی
۔
۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کوارڈینیٹرز میٹنگز
23/04/2025

مسلم سٹوڈنٹس لیگ کوارڈینیٹرز میٹنگز

The Student Times | شمارہ 3 | اپریل 2025دی سٹوڈنٹس ٹائمز کا اپریل کا شمارہ پرنٹ ہو کر آچکا ہے ۔ابھی پڑھنے کے لئے آرڈر دی...
15/04/2025

The Student Times | شمارہ 3 | اپریل 2025

دی سٹوڈنٹس ٹائمز کا اپریل کا شمارہ پرنٹ ہو کر آچکا ہے ۔ابھی پڑھنے کے لئے آرڈر دیں!
واٹس ایپ کریں 03120528567

21/03/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ!!
خدمت بھی دعوت بھی!!!
21-03-2025
اللہ تعالیٰ کی توفیق سے DHQ ہاسپٹل میں مریضوں اور لواحقین کے لئے فی سبیل اللہ لنچ پیک(روزہ افطار) فراہم کیا جا رہا ہے. ساتھ عیادت اور دین کی روشن تعلیمات کی نصیحت بھی کی جاتی ہے
مسلم سٹوڈنٹس لیگ ہری پور سٹی

14/03/2025

Aftar dinner        #مددگارٹیم    #مددگار
12/03/2025

Aftar dinner
#مددگارٹیم #مددگار

02/03/2025
انس محصی بھائی صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کا رمضان المبارک کے پہلے ہفتہ کا شیڈول۔
28/02/2025

انس محصی بھائی صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کا رمضان المبارک کے پہلے ہفتہ کا شیڈول۔

🌟 Appointment Announcement 🌟Muslim Students League Pakistan proudly announces the appointment of Sana Ullah as the Coord...
25/02/2025

🌟 Appointment Announcement 🌟

Muslim Students League Pakistan proudly announces the appointment of Sana Ullah as the Coordinator for Hazar Division.

May Allah guide him to serve his responsibility with best of his efforts.

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان نے ویلفیئر ونگ 'مددگار ٹیم' کو لانچ کر دیا گیا۔مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان نے اپنے ویلفیئر ونگ 'مد...
25/02/2025

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان نے ویلفیئر ونگ 'مددگار ٹیم' کو لانچ کر دیا گیا۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان نے اپنے ویلفیئر ونگ 'مددگار ٹیم' کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس ونگ کا اعلان مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے سہ ماہی اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں ملک بھر سے کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے صدر انس محصی نے کی۔اس کے ساتھ ساتھ شعبہ جاتی اور زونل ذمہ داران نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

انس محصی نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'مددگار ٹیم' کا قیام طلبا کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ ونگ مستحق طلبا کے لیے سکالر شپس سمیت دیگر فلاحی سرگرمیوں میں معاون ثابت ہوگا اور تعلیمی اداروں میں فلاحی کاموں کو منظم انداز میں آگے بڑھائے گا۔

اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ یہ اقدام مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کی جانب سے ایک بہترین کاوش ہے، جو تعلیمی میدان میں طلبا کی مشکلات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 'مددگار ٹیم' رمضان المبارک کے دوران روڈ افطار، سحری، عید گفٹ اور دیگر فلاحی سرگرمیوں کو بھی عملی جامہ پہنائے گی۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان ملک بھر کے طلبا کو اس ونگ میں شامل ہونے اور فلاحی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
#مددگارٹیم

Address

Nil
Islamabad
NIL

Telephone

+923120528567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students League Hazara Davision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share