02/08/2026
السّلام علیکم
حضرت امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا:
جو شخص ہم سے *محبت* کرتا ہے، ہم اور وہ (روز محشر) اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس اس طرح وارد ہونگے؛ ( یہ کہتے ہوئے آپؑ نے اپنی دونوں انگلیوں کو ملا دیا)
بحوالہ: امالی الطوسی،ص 354
🚩 *سلام یا حسین علیہ السّلام* 🚩
ہفتہ کے دن کا ذکر:
یا رب العالمین سو مرتبہ