04/10/2024
براہ مہربانی میرے اس فیس بک کے اکاؤنٹ میں شامل ان دوستوں سے درخواست ہے
جو ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ویڈیو کو میرے ساتھ شیئر کر رہے ہیں مجھے دوستی کی فہرست سے نکال دیں
بہت سارے لوگوں کو انفرینڈ کر چکا ہوں مگر روز کوئی نہ سامنے آرہا ہے لہذا میں ان لوگوں کو دوست رکھنا چاہوں گا
جو میرے ہم مسلک ہم عقیدہ ہوں وہ دوستوں میں شامل رہیں باقی سب انفرینڈ ہو جائیں شکریہ
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِر، وَأَبُو دَاوُدَ، قَالَا: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الرَّجُلُ عَلَى دِينِ خَلِيلِهِ فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ .
(ابوداؤد #4833)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ انسان اپنے محبوب ساتھی کے دین پر ہوتا ہے ۔ تو تمہیں چاہیے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو ۔‘‘
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: A man follows the religion of his friend; so each one should consider whom he makes his friend.
Sunan Abu Dawood #4833