16/01/2023
ولادت باسعادت حضرت فاطمیہ کی مناسبت کے موقع پر (یوم مادر) کے عنوان سے طلباء سے کارڈ بنواے گئے جس میں تمام محیبن کو انعامات دیے گئے جس میں بچوں کی کثیر تعداد میں شرکت تھی-
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن ،(شھید ابراھیم ھادی)محب یونٹ*